گمنام زندگی
محفلین
کیا کہہ رہے ہیں آپ ؟؟؟؟؟جاوید چوہدری صاحب کچھ عرصے سے نوجوان نسل کو کامیابی کے موضوع پر لیکچرز دے رہے ہیں، کالمز میں بھی اور سیمینارز کا اہتمام کرکے بھی۔۔کیا ہی اچھا ہو اگر اس ریاض ملک سکینڈل کے بعد، چوہدری صاحب اپنی کامیابی کی داستان اپنے قارئین کے ساتھ شئیر کریں۔۔۔ یعنی انکا آغاذ کیا تھا، کس طرح وہ ایک غیرمعروف اخبار میں کالمز لکھتے لکھتے، ایک کاروباری شخصیت بن گئے۔۔۔ کنسٹرکشن کے کاروبار، سوفٹ ویر برانڈنگ کمپنی، اور موجودہ لائف سٹائل تک کس طرح پہنچے۔۔۔ ہوسکتا ہے کہ نوجوان نسل انکی داستانِ حیات سے زیادہ بہتر طور پر انسپائر ہو، فی الحال تو وہ بقول مشتاق احمد یوسفی، "کارنیگیاں بگھار رہے ہیں"۔۔۔ ڈیل کارنیگی کی طرف اشارہ ہے۔
از اٹ حقیقت ؟؟؟