تومیرے لیے بھی دونوں ہی محترم ہیں۔۔۔۔ ویسے آپ کیانی صاحبہ کے لیے معلومات کی بجائے "شاپر" کا لفظ استعمال کرتے تو لطف دوبالا ہو جاتا۔۔۔میرے لئے تو دونوں محترم ہیں قیصرانی جی بھی اور محترمہ فرحت کیانی صاحبہ لیکن کیانی صاحبہ کی معلومات کا میں معترف ہوں شاید وہ صحافت کے پیشے سے تعلق رکھتی ہیں۔
وہ دراز جو دور پڑی ہو دور دراز کہلاتی ہے۔۔۔۔ اب دیکھیں بغیر پوچھے ایک مشکل لفظ کا مطلب بتا دیا۔۔۔۔بہت شکریہ۔ریکارڈ کی درستگی کے لئے: میرا صحافت سے دور دراز کا بھی واسطہ نہیں ہے۔
غیر متفق ، غیر حقیقی، غیر معلوماتی اور غیر مفید پوسٹ۔محمداحمد بھی خوش قسمتی سے سچ کے ہی داعی ہیں۔۔۔ ۔
اور آپ نے پالا کب ہوا ہے۔۔۔ یہ تو تخیلاتی ہے۔۔ عنقا کی طرح۔۔۔ ۔
کیونکہ وہ ایک سچ بات تھی۔ اس لئے آپ کو اس پر اعتراض ہوا۔ اب لطف دوبالا کرنے کے لئے سچ کو غلط تو نہیں لکھا جا سکتا نا۔ اس لئے آپ اس کی یہ خواہش پوری نہیں کی جا سکتی۔تومیرے لیے بھی دونوں ہی محترم ہیں۔۔۔ ۔ ویسے آپ کیانی صاحبہ کے لیے معلومات کی بجائے "شاپر" کا لفظ استعمال کرتے تو لطف دوبالا ہو جاتا۔۔۔
لغت کا حوالہ؟وہ دراز جو دور پڑی ہو دور دراز کہلاتی ہے۔۔۔ ۔ اب دیکھیں بغیر پوچھے ایک مشکل لفظ کا مطلب بتا دیا۔۔۔ ۔
دشمنانہ۔۔۔۔غیر متفق ، غیر حقیقی، غیر معلوماتی اور غیر مفید پوسٹ۔
سچ نہیں تھی۔۔۔ لئیق بھائی کی لاعلمی کی غماز تھی۔۔۔۔کیونکہ وہ ایک سچ بات تھی۔ اس لئے آپ کو اس پر اعتراض ہوا۔ اب لطف دوبالا کرنے کے لئے سچ کو غلط تو نہیں لکھا جا سکتا نا۔ اس لئے آپ اس کی یہ خواہش پوری نہیں کی جا سکتی۔
لغت کا حوالہ کے لیے دیکھے "دور" اور "دراز" کے معانیلغت کا حوالہ؟
یہ مراسلے غیر متعلقہ پوسٹس کے ضمن میں رپورٹ بھی ہو سکتے ہیں۔ ویسے بھی یہاں آپ کی تمام پوسٹس کوچہ شاپراں کے دھاگے میں فِٹ ہوتی ہیں۔
آپ کی خوش طبعی دیکھ کر مجھے اپنا بچپن یاد آگیا ، جب ہم بہن بھائی بھی آپس میں ایسے ہی بحث کیا کرتے تھے۔دشمنانہ۔۔۔ ۔
سچ نہیں تھی۔۔۔ لئیق بھائی کی لاعلمی کی غماز تھی۔۔۔ ۔
لغت کا حوالہ کے لیے دیکھے "دور" اور "دراز" کے معانی
ویسے واقعی۔۔۔ یہ تو شیعہ سنی سے بھی متعلقہ نہیں۔۔۔ اور ایسے دھاگوں کے عمومی معیار یعنی "اخلاقی گراوٹ" پر بھی پورا نہیں اتر رہی۔۔۔ ایسی پوسٹس کو فورا سے قبل حذف کر دینا چاہیے۔۔۔ ۔
بھولے نہیں بھلائے گئے ہیں۔۔ اور یہ شاندار کارنامہ ہمارا ہے۔۔۔سب لوگ شاید موضوع بھول گئے ہیں
الزام تراشی پہ اور کس پہ
بھولے نہیں بھلائے گئے ہیں۔۔ اور یہ شاندار کارنامہ ہمارا ہے۔۔۔
کچھ کہنے کی کیا ضرورت ہے۔۔۔ آپ واپس اسی موضوع کو شروع کر لیجیے۔۔۔ کچھ کہنا ضروری ہی ہے تو جو مرضی کہیے۔۔۔اب کیا کہوں؟ بہت اچھا ؟ یا؟
ایس پی سی آئی ڈی کراچی چودهری اسلم کی شہادت کے بعد کیا اب بهی طالبان کے ساته مذاکرات ہونے چاہئیں؟اتحاد کا جذبہ تو قابل تحسین ہے۔ مگر اگر طالبان سے مذاکرات کئلئے کچھ وقت دے دیا جائے تاکہ امن کو مقع ملے میرے خیال میں کوئی حرج نہیں۔ مذاکرات کا فیصلہ بھی ساری قوم کا متفقہ فیصلہ تھا۔ اور یاد رہے۔ ۔ ۔ ع
عید میلادالنبی ہے ہر کوئی مسرور ہے
عید دیوانوں کی تو بارہ ربیع النور ہے
پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے بم حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری اسلم بہادر افسر تھے اور اُن کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔پی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیوں سے قوم کا عزم متاثر نہیں ہوگا۔ ربطایس پی سی آئی ڈی کراچی چودهری اسلم کی شہادت کے بعد کیا اب بهی طالبان کے ساته مذاکرات ہونے چاہئیں؟
ایس پی سی آئی ڈی کراچی چودهری اسلم کی شہادت کے بعد کیا اب بهی طالبان کے ساته مذاکرات ہونے چاہئیں؟
چوہدری اسلم کو شہید کرنے والے مذاکرات کے قابل نہیں لگتے۔ لیکن میری رائے یہ ہے کہ پاکستان میں طالبان کا نام اختیار کرنے والے ایک اکائی نہیں ہیں۔ یہ مختلف گروپ ہیں جن سب نے طالبان کا نام اختیار کیا ہوا ہے۔ ان سارے گروپوں کا مزاج ایک جیسا نہیں لگتا۔ ویسے پاکستان میں طالبان کا کام صرف پڑھنے کا ہونا چاہئے مسلح طالبان کی پاکستان کو نہیں افغانستان کو ضرورت ہے۔ایس پی سی آئی ڈی کراچی چودهری اسلم کی شہادت کے بعد کیا اب بهی طالبان کے ساته مذاکرات ہونے چاہئیں؟
اناللہ و انا الیہ راجعون.چوہدری اسلم کو شہید کرنے والے مذاکرات کے قابل نہیں لگتے۔ لیکن میری رائے یہ ہے کہ پاکستان میں طالبان کا نام اختیار کرنے والے ایک اکائی نہیں ہیں۔ یہ مختلف گروپ ہیں جن سب نے طالبان کا نام اختیار کیا ہوا ہے۔ ان سارے گروپوں کا مزاج ایک جیسا نہیں لگتا۔ ویسے پاکستان میں طالبان کا کام صرف پڑھنے کا ہونا چاہئے مسلح طالبان کی پاکستان کو نہیں افغانستان کو ضرورت ہے۔