ممبئی بم دھماکے پر سلمان خان کے تاثرات

راشد احمد

محفلین
لیکن بھارت تو اب بھی اسے زندہ رکھ رہا ہے۔ابھی کچھ دن پہلے ہی اس نے پاکستان سے 22 افراد کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔

تاثر ایسا ہی ہے کہ اگر بھارت نے امریکہ، برطانیہ کی مدد سے پاکستان پر دباؤ‌ڈال کر ان افراد کو حاصل کرلیا تو پاکستان کی صورتحال مزید سنگین ہوسکتی ہے
 
یہ خواب تو کبھی پورا نہیں ہوگا بھارت کا چاہے کتنا ہی دباؤ ڈلوا لے، اسکے لئے بھارت کو سمجھوتہ ایکسپریس کے مجرمان پاکستان کے حوالے کرنا ہونگے،
 

راشد احمد

محفلین
حکومت مطالبہ کرے تو
سمجھوتہ ایکسپریس کے مجرم کرنل پروہیت آج بھی دندناتے پھر رہے ہیں
 
Top