لیکن بھارت تو اب بھی اسے زندہ رکھ رہا ہے۔ابھی کچھ دن پہلے ہی اس نے پاکستان سے 22 افراد کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔
تاثر ایسا ہی ہے کہ اگر بھارت نے امریکہ، برطانیہ کی مدد سے پاکستان پر دباؤڈال کر ان افراد کو حاصل کرلیا تو پاکستان کی صورتحال مزید سنگین ہوسکتی ہے