سارہ بے حد مبارک ہو!
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ!
سب ہی ترقی کیے جاتے ہیں سوائے ہمارے
چلو تم م سے ممتاز بن گئیں
میری طرف سے م سے مبارک باد قبول کرو
اور جلدی سے م سے مٹھائی کھلادو
ویسے تو تم نے م سے مٹھائی پر تم نے ایک نئے م کی بات لا ماری تھی
م سے ممتاز بننے کے لئے م سے محنت بھی میں نے کی اور مٹھائی بھی میں کھلاؤں ۔۔ تو تم کونسے م سے مرض کی دوا ہو ۔۔۔۔۔۔ آجکل مبارک مٹھائی کے ساتھ دی جاتی ہے ۔۔ تمہیں لانی چاہیئے تھی ۔۔۔ الٹا مجھ سے مانگ رہے ہو ۔۔۔
لیکن مبارک باد کے ساتھ مٹھائی تو جب آتی ہے تب آگے سے پوری دعوت مل رہی ہو
السلام علیکم
محترمہ سارہ خان بہنا
سدا خوش و آباد رہیں آمین
ماشااللہ
درجہ ممتاز بہت مبارک ہو
اللہ کرے زور علم و عمل اور زیادہ آمین
نایاب
تم مٹھائی تو لاؤ پہلے دعوت بھی مل جائے گی ۔۔
لو تم تو بیمار ہوگئیں۔
اب کیسے دعوت دے سکو گی