سارہ بے حد مبارک ہو!
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ!
سب ہی ترقی کیے جاتے ہیں سوائے ہمارے![]()
چلو تم م سے ممتاز بن گئیں
میری طرف سے م سے مبارک باد قبول کرو
اور جلدی سے م سے مٹھائی کھلادو
ویسے تو تم نے م سے مٹھائی پر تم نے ایک نئے م کی بات لا ماری تھی
م سے ممتاز بننے کے لئے م سے محنت بھی میں نے کی اور مٹھائی بھی میں کھلاؤں ۔۔ تو تم کونسے م سے مرض کی دوا ہو ۔۔۔
۔۔۔ آجکل مبارک مٹھائی کے ساتھ دی جاتی ہے ۔۔ تمہیں لانی چاہیئے تھی ۔۔۔
الٹا مجھ سے مانگ رہے ہو ۔۔۔
![]()
لیکن مبارک باد کے ساتھ مٹھائی تو جب آتی ہے تب آگے سے پوری دعوت مل رہی ہو![]()
السلام علیکم
محترمہ سارہ خان بہنا
سدا خوش و آباد رہیں آمین
ماشااللہ
درجہ ممتاز بہت مبارک ہو
اللہ کرے زور علم و عمل اور زیادہ آمین
نایاب![]()
تم مٹھائی تو لاؤ پہلے دعوت بھی مل جائے گی ۔۔![]()
لو تم تو بیمار ہوگئیں۔
اب کیسے دعوت دے سکو گی![]()