فقیر شکیب احمد صاحبالکھ سے کیا مراد ہے؟
منٹو اور عصمت چغتائی کا تذکر چل پڑا ہے میرے پاس اصل کوک شاستر مؤجود ہے اگر کوئی صاحب اس کو اردو محفل کی زینت بنانا چاہے تو مجھ سے لے سکتا ہے۔
آپ نے لحاف اور چھلاوہ نامی کتب کو مطالعہ کر رکھا ہے ؟؟؟ادب کے ایک طالب علم کی حیثیت سے یہ معلوم کرنا چاھتا ہوں کہ منٹو اور عصمت کے ذکر پر آپ کو کوک شاستر کیوں یاد آئی؟
بڑی مہنگی Meaning ہے الکھ کی۔ آپ بتا دیں تو کرم ہوگا بابا جانفقیر شکیب احمد صاحب
ایک بڑی ہی پرانی فلم ہے یوٹیوب پر سرچ کریں شائد مل جائے قریبا 4 یا پانچ سال پہلے سخت بیمار ہوا تھا بستر پر پڑا بور ہورہا تھا تو اچانک ٹی وی آن کیا ایک سی ڈی چینل پر ایک فلم لگی تھی اور اس کا نام تھا الکھ نرنجن بجلی کی رفتار سے الکھ نگری کا تصور ذہن میں آیا خیر فلم دیکھی بڑا مزہ آیا آپ اس فلم کو دیکھ لیں آپ کو پتہ چل جائے گا کہ الکھ کا کیا مطلب ہے
بڑی مہنگی Meaning ہے الکھ کی۔ آپ بتا دیں تو کرم ہوگا بابا جان
میں الکھ نگری کی بابت دریافت کر رہا ہوں کہ کیا اس میں paranormal واقعات بیان کئے گئے ہیں ؟شہاب نامہ تو میں پڑھا نہیں !
مافوق الفطرت سے جو بات مجھے سمجھ آئی ہے کہ آپ کیا پوچھنا چاہتے ہیں تو ہاں علی پور کے ایلی میں بھی کسی حد تک آخر میں مافوق الفطرت واقعات موجود ہیں ،
جسے جنسیت سے روحانیت کی طرف ایک موڑ کہا جا سکتا ہے۔
بہت معذرت!!میں الکھ نگری کی بابت دریافت کر رہا ہوں کہ کیا اس میں paranormal واقعات بیان کئے گئے ہیں ؟
اس میں معذرت کی کوئی بات نہیں۔بہت معذرت!!
مجھے گمان ہوا کہ آپ کا سوال علی پور کا ایلی کے متعلق ہے تو میں جواب دے دیا ۔
الکھ نگری کا مکمل مطالعہ نہیں کیا ۔
دوبارہ معذرت!!
انشاءاللہ زندگی رہی تو!!!اس میں معذرت کی کوئی بات نہیں۔
جب الکھ نگری کا مطالعہ مکمل کر لیں تو ضرور بتائیے گا۔
شدید طور پے کیے گئے ہیں. بلکہ ثابت کیا گیا ہے کہ ساری عمر گزاری ہی ان کے صدقے سے ہے.کیا شہاب نامہ کی طرح اس کتاب میں مافوق الفطرت واقعات بیان کئے گئے ہیں ؟
پھر تو دلچسپ کتاب ہوگی۔شدید طور پے کیے گئے ہیں. بلکہ ثابت کیا گیا ہے کہ ساری عمر گزاری ہی ان کے صدقے سے ہے.