حسن محمود جماعتی
محفلین
اس بارے میں کچھ کہنے سے قاصر ہوں. دلچسپی اپنی اپنی ہے. ہم نے مطلب کی باتیں نکال لیں بس اور کیا.پھر تو دلچسپ کتاب ہوگی۔
آپ لگتا ہے کہ متاثر نہیں ہیں۔
اس بارے میں کچھ کہنے سے قاصر ہوں. دلچسپی اپنی اپنی ہے. ہم نے مطلب کی باتیں نکال لیں بس اور کیا.پھر تو دلچسپ کتاب ہوگی۔
آپ لگتا ہے کہ متاثر نہیں ہیں۔
ان دیکھی دُنیا یا بستی۔۔۔۔ الکھ= ان دیکھیالکھ سے کیا مراد ہے؟
الکھ نگری کیسی لگی ؟علی پور کا ایلی بی اے کے دوران پڑھی تھی سنٹرل لائبریری سے یا شاید کالج کی لائبریری سے لے کے۔کئی دن لگے تھے۔ہمارے گروہ کے سب ارکان نے پڑھی۔
اسے پڑھنے کے بعد حسب معمول بحث شروع ہوئی۔جو کہ ہر کتاب پڑھنے کے بعد ہوتی تھی۔کچھ حصے پسند آئے اور کچھ بدبودار لگے۔
پھر الکھ نگری نوکری کے بعد پڑھی۔اسے پڑھنے سے پہلے علی پور کا ایلی ایک بار پھر پڑھی۔ اچھی کتاب ہے۔روحانی سفر۔
حتمی رائے تو نہیں دے سکتی۔لیکن اِس طرح کی باتوں پہ یقین کرنا بھی میرے جیسے دنیا دار کے لئے مشکل ہے۔ممتازمفتی ایک عام سا بندہ تھا۔ جیسے ہم سب ہیں۔ ہماری ایک ساتھی اُن پہ کچھ لکھ رہی تھیں۔اُن سے رابطہ میں رہتی تھیں۔ ایک دن اُن کے گھر گئیں ۔پوچھا بلب کس بٹن سے جلے گا۔ بولے جس بٹن پہ اُنگلی رکھ دو گی،اُس سے ہی جل پڑے گا۔الکھ نگری کیسی لگی ؟
باہر ہیں حد فہم سے رندوں کے مقاماتکیا ہے!!!
درست کہا ضرور مطالعہ کیجیئے گاراقم نے ممتاز مفتی کی"علی پور کا ایلی" تو پڑھی ہے، لیکن "الکھ نگری" پڑھنے کا موقع نہ مل سکا- ایک دوست کا کہنا ہے کہ "شہاب نامہ" کے بعد "الکھ نگری" پڑھنا ضروری ہے- کیا کہتے ہیں احباب اس بارے میں-