کاشفی

محفلین
علی ہی بابِ شہرِ علم و بابِ شہر حکمت ہے
علی سے دور رہنا ہی جہالت و حماقت ہے

(پروفیسر سبطِ جعفر)
(حصہ اول)
 
کاشفی

محفلین
مکر اور خودنمائی کے اس دور میں جب نہ معلوم ہو اجنبی کون ہے
از حدیثِ نبی لے کے نامِ علی جانچ لو کم نسب آدمی کون ہے

(پروفیسر سبطِ جعفر شہید)
 
کاشفی

محفلین
اگر یہ کلام جناب امیر المومنین سیدنا علی کرم اللہ وجہہ کے روبرو پڑھا جاتا تو یقینی طور پر لکھنے والے کی گردن مار دی جاتی
اللہ رب العزت سے دعا ہے آپ کو راہء راست پر آنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
مکمل سنیں۔

جب خدا کو پکارا علی آگئے
 
اللہ رب العزت سے دعا ہے آپ کو راہء راست پر آنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
مکمل سنیں۔

جب خدا کو پکارا علی آگئے
اللہ مجھے اس شرک سے محفوظ رکھے جسے آپ راہ راست کہتے ہیں۔ خدارا! شیر خدا سیدنا علی کرم اللہ وجہہ کو علی کرم اللہ وجہہ رہنے دیں معاذ اللہ خدا نہ بنائیں سیدنا علی کو خدا سے ملانا فقہ ءامام جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نہیں بلکہ عبداللہ بن سبا کا عقیدہ ہے
 
کاشفی

محفلین
اللہ مجھے اس شرک سے محفوظ رکھے جسے آپ راہ راست کہتے ہیں۔ خدارا! شیر خدا سیدنا علی کرم اللہ وجہہ کو علی کرم اللہ وجہہ رہنے دیں

اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ آپ سیدھے راستے پر آجائیں۔۔
فار یور انفارمیشن۔۔۔

علی علیہ السلام کو آپ علی کرم اللہ وجہہ کہہ سکتے ہیں۔۔کوئی اعتراض نہیں۔۔لیکن ہم علی علیہ السلام کو علی علیہ السلام ہی کہیں گے۔۔ اس پر آپ کو کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیئے۔۔اگر کوئی اعتراض ہے تو شوق سے کریں۔۔سانوں کی۔۔
ایک اور بات علی علیہ السلام کا نام سن کر کسی کے تن بدن میں آگ لگنا مشرک اور کم نسب ہونے کی علامت ہے۔۔

منقبت اور مدحتِ اہل بیت سننے سے اگر تکلیف ہے کسی کو تو وہ ادھر نہ آئے۔۔ خواہ مخواہ اپنے تن بدن میں آگ نہ لگائے۔۔۔

چلیں سنتے ہیں۔۔۔

نعرہء حیدری - یا علی مدد
 
آخری تدوین:

ہمیں آپ کی طرف سے خلیفہء چہارم ، امیر المومنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو علی علیہ سلام کہنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔
لیکن خدا کو پکارا علی آگئے پر اعتراض ہے، یہ سیدھا اور کھلا شرک ہے۔حضرت علی کو کیا سمجھتے ہیں جو ذات الہی کا شریک بنا رہے ہیں؟
 
arifkarim

معطل

ہر اک کا اپنا دین ایمان ہے۔ انسان کا کام نہیں کہ دوسرے کے دین پر انگلیاں اٹھائے نہیں تو اپنے دین پر انگلیاں اٹھیں گی۔
 
Top