بہت اچھے بھئی بہت اچھے۔
اب تو سمجھ بھی نہیں آئے گی
اور زین تم بولتے ہو کچھ نہیں ہوا۔
تو پھر ٹھیک ہے تم کو اب زین کے بجائے زونیہ مخاطب کیا جائے تو کیسا رہے گا
لیں جی
جب خوشی آپ کو ہوئی ہے تو پھر کچھ کھلائیں پلائیں بھی آپ ہی نہ
بہت اچھے بھئی بہت اچھے۔
اب تو سمجھ بھی نہیں آئے گی
اور زین تم بولتے ہو کچھ نہیں ہوا۔
تو پھر ٹھیک ہے تم کو اب زین کے بجائے زونیہ مخاطب کیا جائے تو کیسا رہے گا
تم یہاں بھی آگئی
کیوں یہ یہاں نہیں آ سکتی کیا؟
یہ میری بھتیجی ہے، یہ ہر جگہ آ جا سکتی ہے۔ کیا سمجھے۔
کون سی جنگ کی بات کر رہے ہو خرم؟ اب تک تو معاملہ اقوام متحدہ میں پہنچ چکا ہو گا۔
چچا جی زونیہ کی دھمکیوں میں ،میں نہیں آنے والی
آپ کا نام تو پہلے ہی لڑکیوں والا ہے "شمشاد اختر" کا نام سنا ہے آپ نے
آپ کا نام تو پہلے ہی لڑکیوں والا ہے "شمشاد اختر" کا نام سنا ہے آپ نے