مطلب آپکو اقبال کے شاہین سے کوئی لینا دینا نہیں؟
ارے بھائی اقبال کا شاھین تو پہاڑوں پر بسیرا کر رہا ہے۔ میں کیسے بسیرا کروں؟
ویسے منتظم اعلٰی کے اختیارات میں کیا کچھ ہوتا ہے اور سب سے اہم بات یہ کہ تنخواہ کتنی ہے؟
اب سوچنا میرا کام نہیں ہے۔ اب میرا کام صرف دستخط کرنا ہے اور بس۔ سوچنے کا کام ماتحت کیا کرتے ہیں۔
بالکل ہیں۔ درخواستیں مطلوب ہیں۔
فیر کی فائدہ۔ اب بے تنخواہ کام کرنے والے سے تو بندہ دعوت بھی نہیں مانگ سکتا۔منتظمِ اعلیٰ کے پاس سارے فورم کے اختیارات ہوتے ہیں سوائے تنخواہ کے