فہیم
لائبریرین
یہ کون سی لڑکیوں کی بات ہو رہی ہے؟
رٹا لگانے والی لڑکیوں کی بات ہورہی ہوگی
یہ کون سی لڑکیوں کی بات ہو رہی ہے؟
لیں جی زینب تو تھی پہلے سے ہی گھامڑ
اب لگتا ہے خرم بھائی پر بھی اس کا اثر آگیا ہے
ارے بھئی کلاس میں کافی لڑکے تھے لیکن پوزیشن لینے والا میں اکلوتا تھا
یہ کون سی لڑکیوں کی بات ہو رہی ہے؟