میرے دھاگے نظر انداز کرنے کا انجامہفتہ ہو چلا اس لڑی کو اور مجھے آج دِکھی۔
جی آ، جی آ۔ جو نظر انداز نہیں ہو پائیں، ان کا ثواب تو جیسے لگاتار میرے اکاؤنٹ میں منتقل ہو رہا ہے نا۔میرے دھاگے نظر انداز کرنے کا انجام
مابدولت کی جانب سے برادرم محمد تابش صدیقی کو مبارک باد پیش کیا جاتا ہے ۔
آپ کو مبارک ہو!
بہت مبارک ہو تابش بھائی۔ نظر تو آپ خاموش خاموش ہی آتے ہیں پھر یہ پچیس ہزار۔۔۔ کہیں محفلین کے مراسلوں سے ہی دس دس کی کٹوتی تو نہیں کرلی۔
خیر اے۔ کوئی گل نئیں۔ ابھی تازہ ہی ہے۔ہفتہ ہو چلا اس لڑی کو اور مجھے آج دِکھی۔ میری تے نوکری خراب ہو گئی نا۔
مبارکاں ہوون جی، ودھئیاں ہوون جی، بھاگ لگے رھن سرکار دے۔ جگ جگ جیو جی صدیقی صاحب۔
ویسے اسے سلور جوبلی ہزاری کہا جا سکتا ہے؟
بہت مبارک ہو۔
اللہ آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے. آمین!