محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
دراصل ہم سب مرتبان میں میں رکھے ہوئے دماغ ہیں جنھیں اردو محفل کا سُپر کمپیوٹر چلا رہا ہے۔ اپنی سادگی میں ہم اپنے آپ کو بڑے پھنے خان سمجھتے ہیں لیکن حقیقت تو ہم ر 2013 میں آشکار ہوئی۔ویسے ٹیکنکلی آپ کو مدیر اعلیٰ ہی کہلوانا چاہئے کیونکہ ماڈریشن میں لیولز کا فرق ہے۔ کوئی اگر نیا ممبر آتا ہے تو اسے کیسے معلوم ہوگا کہ آپ سپر ماڈ ہیں؟
آٹھویں سالگرہ - اردو محفل پر مشینوں کا قبضہ: دوسرے ملینیم کی ڈی کلاسئی فائی کی گئی کچھ فائلیں