نیرنگ خیال
لائبریرین
ارے واہ۔۔۔۔ ہم وہی دو بھائی تو نہیں جو کنبھ کے میلے میں بچھڑ گئے تھے۔۔۔۔بڑی دور تک جاتی ہے آپ کی نظر۔ مجھے کب سے جانتے تھے آپ؟
آج صبح کو میری نحوست کی ایک اور خبر ملی۔ ستم دیکھئیے کہ آج ہی اپنی کہانی آپ کی زبانی سنی۔ اور لکھیے۔ جی بھر کر۔