فرحت کیانی
لائبریرین
لوگ جب آئیں تب آئیں ہم تو ابھی سے شامل ہیں
یہ حیلہ جوئی نہیں چلے گی سرکار۔
واہ۔۔۔ زبردست۔۔۔ کوچہ کھولتے ہیں۔
یہ حیلہ جوئی کہاں تھی۔۔۔۔
اگر ایسا کرنے کا سوچا بھی تو پھر ۔
لوگ جب آئیں تب آئیں ہم تو ابھی سے شامل ہیں
یہ حیلہ جوئی نہیں چلے گی سرکار۔
واہ۔۔۔ زبردست۔۔۔ کوچہ کھولتے ہیں۔
یہ حیلہ جوئی کہاں تھی۔۔۔۔
آپ آلکسی سے استعفیٰ دے دیں گی۔۔۔اگر ایسا کرنے کا سوچا بھی تو پھر ۔
آپ آلکسی سے استعفیٰ دے دیں گی۔۔۔
خدا کا خوف کریں بٹیا، فیل ہوں اعدا۔۔۔ اور اگر آپ کو کچھ سمجھ میں آجائے تو یہ آپ کا اپنا کمال ہوگا کیونکہ ہم نے جو لکھا وہ تو ہمیں خود بھی سمجھ میں نہیں آیا۔
وہ رکنیت تو تبھی ختم کر دی موصوف نے جب اٹھ کر چائے بنانے کچن چلے گئے تھے۔
جی یہی بات میں انہیں سمجھا رہی ہوں کہ بھائی آپ تو اپنے ہاتھوں خود ہی ڈِس کوالیفائی ہو چکے ہیں۔وہ رکنیت تو تبھی ختم کر دی موصوف نے جب اٹھ کر چائے بنانے کچن چلے گئے تھے۔
اپنے ہاتھوں اپنے ہی بنائے ہوئے کوچے میں ڈس کوالیفائی۔۔۔۔Two of a kind
میرے ہی بھائی ہیں نا۔ مجال ہے مجھے بھی کبھی اپنالکھا سمجھ آ جائے۔
جی یہی بات میں انہیں سمجھا رہی ہوں کہ بھائی آپ تو اپنے ہاتھوں خود ہی ڈِس کوالیفائی ہو چکے ہیں۔
"اچھا" پڑھنے کو کس نے کہا۔ یہ تحریر پڑھنی تھی۔جی اچھا پڑھنے کی ٹرائی کیی بٹ کچھ سمجھ نہی آئی فرحت آپی پتہ نہی خیال بھائی نے لکھا کیا ہے
ایک وقت آتا ہے جب بانی کک آؤٹ ہو جاتے ہیں۔اپنے ہاتھوں اپنے ہی بنائے ہوئے کوچے میں ڈس کوالیفائی۔۔۔۔
گندے بچے نا ہوں تو"اچھا" پڑھنے کو کس نے کہا۔ یہ تحریر پڑھنی تھی۔
بالکل۔ تاریخ گواہ ہے۔اپنے ہاتھوں اپنے ہی بنائے ہوئے کوچے میں ڈس کوالیفائی۔۔۔۔
نہ ہوں۔ یعنی اچھا بچہ ہوں۔۔۔گندے بچے نا ہوں تو
تھوڑی تاریخ پڑھا کریں۔۔۔بالکل۔ تاریخ گواہ ہے۔
بالکل۔۔۔ جناب وجہ رقابت کی تصویر اور دیگر کوائف ارسال کر دیں۔
تاریخ خود ہی سامنے لکھی نظر آ جاتی ہے۔ کیلنڈر پر بھی اور فون پر بھی۔تھوڑی تاریخ پڑھا کریں۔۔۔
رقیب ہور وی آ سکدے نیں۔ وجہ مکاؤ سئیں۔۔۔ہوئے تم دوست جس کے
جناب رقیب "مُکانے" ہیں "ودھانے" نہیں
کبھی کمپیوٹر موبائل کے علاوہ بھی دنیا دیکھا کریں۔۔۔تاریخ خود ہی سامنے لکھی نظر آ جاتی ہے۔ کیلنڈر پر بھی اور فون پر بھی۔
اور ایک تاریخ وہ ہے جسے ہم آج خود بنتا دیکھ رہے ہیں۔
خیال بھائی اپ نا ٹیچر بن جائیں اللہ کی قسم ویسی ہی ہیبٹس ہیں آپ کی بھی توبہنہ ہوں۔ یعنی اچھا بچہ ہوں۔۔۔
اور تمہاری بیک بینچرز والی عادتیں۔۔۔۔خیال بھائی اپ نا ٹیچر بن جائیں اللہ کی قسم ویسی ہی ہیبٹس ہیں آپ کی بھی توبہ
ایسا سمجھا واا ہے مجھے اپ نے ۔۔اب اپ شیورلی گندے بچے ہیں بساور تمہاری بیک بینچرز والی عادتیں۔۔۔۔
میں نے تو یہ کہا ہے عادتیں ایسی ہیں۔۔۔ سمجھا ہوا کیا۔۔۔ایسا سمجھا واا ہے مجھے اپ نے ۔۔اب اپ شیورلی گندے بچے ہیں بس