مقدس
لائبریرین
ہیں۔۔ کن سے۔۔۔ شمشاد بھیا سے کیاان سے تو بڑے بڑے ڈرتے ہیں، سب کو ایویں ای رعب میں رکھا ہوا ہے۔
ہیں۔۔ کن سے۔۔۔ شمشاد بھیا سے کیاان سے تو بڑے بڑے ڈرتے ہیں، سب کو ایویں ای رعب میں رکھا ہوا ہے۔
ہیں۔۔ کن سے۔۔۔ شمشاد بھیا سے کیا
اب آپ نے شمشاد بھیا کو "جن" بھی کہہ دیا۔۔"کن" سے نہیں "جن" سے۔ یعنی میں "جن" کی بات کر رہا ہوں اُن سے۔
اب آپ نے شمشاد بھیا کو "جن" بھی کہہ دیا۔۔
توبہ توبہ۔۔
اور میں آپ کو آگے کر کے خود بھاگ جاؤں گی بھیابھئی یہ غلط بات ہے۔ شمشاد بھائی پہلے ہی آج کل غصے میں ہیں اور آپ بار بار ہمیں اُن کے رُو برو کھڑا کر دیتی ہیں۔ اب اگر آج پاکستانی ٹیم اچھا نہ کھیلی تو وہ سارا غصہ اُتارنے اسی دھاگے میں آجائیں گے۔
وارث بھائی اس نے "تھینکس بھیا" کہا تھا۔
یہ "بی جمالو" والے کام کب سے شروع کر دیئے؟اب آپ نے شمشاد بھیا کو "جن" بھی کہہ دیا۔۔
توبہ توبہ۔۔
میں تو آپ کا ساتھ دے رہی تھی بھیایہ "بی جمالو" والے کام کب سے شروع کر دیئے؟
اگر یہ ساتھ ہے تو دشمنی کیسی ہو گی؟میں تو آپ کا ساتھ دے رہی تھی بھیا
جائیں اب نہیں بولتی میں
اگر یہ ساتھ ہے تو دشمنی کیسی ہو گی؟
احمد بھیااا بچُو آپ ذرا ملیں ۔۔ میں آپ کو ٹھیک کرتی ہوں
ویسے آپ کو تو ایسا ٹھیک کرتی ہوں بھیا کہ پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر صاحبہ ! میں کب تک ٹھیک ہو جاؤں گا؟
ویسے آپ کو تو ایسا ٹھیک کرتی ہوں بھیا کہ پھر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔