منحوس

محمداحمد

لائبریرین
اب کہیں نہیں جا سکتے آپ بھیا۔۔۔
بس کہہ دیا میں نے

اب کیا کروں۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

anim_scared.gif

ارے کوئی مجھے کرکٹ کے دھاگے میں ٹیگ کیوں نہیں کرتا۔۔۔۔! :eek:
 
محمداحمد

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
ویسے کسی نے بالکل ٹھیک ہی کہا تھا " یہ دھاگہ بہت ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے"

اُوپر ٹائٹل پڑھ لیں، سب میں بتاؤں کیا۔ :(
 
مقدس

لائبریرین
ویسے کسی نے بالکل ٹھیک ہی کہا تھا " یہ دھاگہ بہت ہی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ہے"

اُوپر ٹائٹل پڑھ لیں، سب میں بتاؤں کیا۔ :(

میں آپ کو کتنا تنگ کرتی ہوں ناں بھیا
آپ کو برا لگے تو

لگتا رہے۔۔ میرے تو بھائی ہیں۔۔ میں جتنا مرضی تنگ کروں:p
 
عاطف بٹ

محفلین
ارے اس میں آپ کا کیا قصور ہے ۔ یہ تو دھاگہ ہی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ہے۔ :rollingonthefloor:
بتاتی ہوں عاطف بھیا کو
آپ ان کے دھاگے کو کیا کہہ رہے ہو
نام تو انہوں نے ہی رکھا ہے۔ :)
ویسے میں نے کہا کچھ نہیں ، صرف خالی جگہ چھوڑی ہے عاطف بٹ اپنی مرضی سے فل کر لیں۔ ;)
میں پہلے ہی کہنے لگا تھا کہ یہ میرا تیسرا دھاگہ ہے جس کے ساتھ ایسا سلوک کیا جارہا ہے۔ اب تو دل چاہتا ہے کہ ایک نیا دھاگہ کھولوں جس میں اپنے تینوں سابقہ دھاگوں کا نوحہ لکھوں۔ ;)
 
مقدس

لائبریرین
میں پہلے ہی کہنے لگا تھا کہ یہ میرا تیسرا دھاگہ ہے جس کے ساتھ ایسا سلوک کیا جارہا ہے۔ اب تو دل چاہتا ہے کہ ایک نیا دھاگہ کھولوں جس میں اپنے تینوں سابقہ دھاگوں کا نوحہ لکھوں۔ ;)
آپ تو لکی ہیں بھیا جن کے دھاگے میں ہم نے اتنی رونق لگائی ہوئی ہے
کیوں محمداحمد بھیاا
 
Top