مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

شمشاد

لائبریرین
تو پھر سے شروع کر لیں۔

آج 13 اپریل کو قیصرانی بھائی کی ۔۔۔۔۔ویں سالگرہ ہے۔

قیصرانی بھائی آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
سالگرہ مبارک ہو قیصرانی

coollogo_com_266727181.gif

بہت سی دعاؤں کے ساتھ
 

تیشہ

محفلین
اوہ، تیرہ کی بجائے بارہ کو ہی میری سالگرہ منا لی گئی :( یہ تو کھلی بے ایمانی ہوئی ہے۔ پھر سے شروع کرتے ہیں




چھوٹے بھا ، آپکے لئے میں سپیشل کیک بنا رہی ہوں ، اسی لئے تھوڑا لیٹ ہورہا ہے کیک ، جو کہ میری طرف سے آپکی سالگرہ کا تفخہ ہوگا ،، بس تھوڑا ویٹ کریں ،
 

قیصرانی

لائبریرین
آج 12 اپریل کو اس محفل کے ہردلعزیز رکن منصور قیصرانی کی سالگرہ ہے۔

آئیے سب ملکر قیصرانی بھائی کے لیے اس موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

[frame="5 10"]سالگرہ مبارک ہو قیصرانی بھائی[/frame]

آپ کا بہت شکریہ شمشاد بھائی۔ بس ایک دن کی کسر رہ گئی تھی۔ اس وجہ سے میں نے فوراً‌ہی جواب نہ دیا۔ سوچا کہ تھوڑا سا شغل رہے گا





شکریہ باجو

DSCF2307.jpg


Dear Sweetiest Uncle
MANY MANY MANNNNY HAPPY RETURNS OF THE DAY HAPPY BIRTHDAY I HOPE U CELEBRATE IT
IF U DO HAVE A GR888 TIME ENJOY
FROM MANAHIL:grin::birthday::music:

Thanks baiti. It was so nice to talk to you on phone and get live birthday wishes from you and your mama, Bajo

یہ پھول آپکے لئے چھوٹے بھا ۔، مناہل کو پتا چلا کہ انکل کی برتھڈے ہے تو جھٹ پٹ میرا نیکلس گلے میں ، اور چھمکے کانوں میں ڈالکر ہاتھ میں پھول لئے کھڑی ہوگئی تصویر کے لئے ۔ کہ یہ انکل کے لئے ہیں ،

سو اسکی وش قبول کریں ،

مجھے اگر بے حد نیند نا آئی ہوتی تو بارہ بجنے کا انتظار کر کے جاتی ،، مگر فکرناٹ آپ کی سالگرہ میں چار ، پانچ دن تک مناؤں گی ۔ بس ذرا مجھے فری ہولینے دیں ،
کل تو میں فرزانہ کے جارہی ہوں سو بزی گزرے گا دن ، البتہ واپس آکر میں آپکو کال کروں گی ۔ اور کیک سمیت یہاں بھی آنا ہے ۔ اس لئے کیک کے ساتھ آتی ہوں ،

آپ کا اور مناہل، دونوں‌کا بہت بہت شکریہ

تین چار دن سے زیادہ بھی منا سکتی ہیں باجو، فکر ناٹ :rolleyes:

آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو قیصرانی صاحب

شکریہ وارث بھائی


شکریہ دوست بھائی

مبروک یا قیصرانی​

شکریہ الف نظامی
 

قیصرانی

لائبریرین
سالگرہ مبارک قیصرانی ۔۔:cat:

mnbf7.gif


1008-013-68-1068.gif

آپ کا شکریہ سارہ خان

سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو بے حساب خوشیاں دے۔۔۔آمین

شکریہ ایم بلال

سالگرہ مبار کو منصور۔ اللہ کرے کہ ایسی کئی سالگریہں منائیں اور با معنی زندگی گزاریں

بہت شکریہ استاد محترم

کچھ دماغی خرابی کی وجہ سے یہ پوسٹ کینسل:cool:

Mention not جیسا کہ آپی امن ایمان کہا کرتی تھیں :(

فہیم یہ محفل پر آمد کی نہیں بلکہ دنیا میں آمد کی مبارکباد دی جا رہی ہے ۔۔:grin: قیصرانی کی سالگرہ ہوتی ہے 12 اپریل کو ۔۔:rolleyes:

تصحیح کا شکریہ سارہ خان


یہ میری سالگرہ منا رہے ہیں کہ مجھے بھگا رہے ہیں؟ :(

چلیں
ہوتا ہے
چلتا ہے
دنیا ہے:rolleyes:

کہاں‌چلنا ہے؟ جلدی بتائیں تاکہ فلائٹ بک ہو سکے

اب یہ والی سالگرہ کی مبارک باد تو میں نے بنا کیک کھائے نہیں دینی:rolleyes:

کیک میں نے کھا لیا یا آپ نے، ایک ہی بات ہے۔ اب چونکہ کیک تو میں کھا چکا، مبارکباد آپ ہی دے دیں؟

میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو آپ کو

بہت شکریہ خرم شہزاد خرم
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو قیصرانی بھائی
میری طرف سےثوبت پکا کر کھا لینا

ہاہاہا، تیلے بھیا، پہلی بار آپ کو کھانے کی بجائے کھلانے کا کہتا سنا ہے

آپ کا بہت بہت شکریہ

قیصرانی ۔۔۔۔ زندگی کی یہ بہاریں مبارک ہوں ۔ :)

بہت شکریہ پروفیسر بھائی

قیصرانی آپکو سالگرہ بہت مبارک ہو۔:)

شکریہ زونی صاحبہ

چھوٹے بھیا ۔۔۔۔سال میں ایک اور گرہ مبارک ہوsmile_tongue
ویسے کتنی گراہیں ہوگئیں۔۔۔teeth_smile
میں نے آپ کی عمر کا کاونٹر ریسٹ کردیا ہے۔ اب آپ آرام سے گنیں

Q2.gif

ہاہاہا، بہت شکریہ بڑے بھیا۔ تیس گرہیں ہوئی ہیں اب تک

باقی کاؤنٹر ری سیٹ کرنے کا شکریہ۔ کیونکہ باجو مجھ سے کچھ سال چھوٹی ہیں تو وہ اب مزید چھوٹی ہو جائیں گی :grin:

قیصرانی بھیا یہ ہماری طرف سے بھی سادہ سی مبارکباد قبول کیجیئے۔ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ میاں آپ کو بہت سی خوشیاں عطا فرمائے(آمین)

آپ کی سادہ سی مبارکباد کا سادہ سا شکریہ حسن علوی

پر یہ birthday boy ہے کہاں :confused: :confused:

قیصرانی میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو سالگرہ کی۔ کیا آپ اب بھی ناراض ہیں مجھ سے :(



1008-011-39-1060.gif



1008-001-157-1068.gif

آپ کا بھی بہت بہت شکریہ۔ ناراض کس بات پر ہونا تھا؟‌کچھ یاداشت ساتھ نہیں دے رہی :confused:
 

قیصرانی

لائبریرین
اب مجھے کیا پتہ؟ میرے ریکارڈ کے مطابق تو 12 کو ہی ہے۔ اگلی دفعہ 13 کو منا لیں گے۔

کوئی بات نہیں شمشاد بھائی

اب 13 ہو چکی ہے تو چالیسویں سالگرہ بہت مبارک ہو قیصرانی۔

آپ کا شکریہ زیک، بلکہ دس سال عمر بڑھانے کا بھی اضافی شکریہ

چلیں میں آئی ہی 13 کو ہوں۔بہت بہت مبارک ہو قیصرانی بھائی سالگرہ اپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ اپ کو لمبی عمر اور ڈھیروں خوشیاں دیں۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے بھائی جی کیا یہ کمال کا پھیر ہے 12 دن کا اپ کے ساتھ .......جو اپ 12 دن پہلے قدم رنجا فرماتے تو کیا ہوتا۔۔۔۔۔:p:p:p

دیر سویر کی کیا بات۔ آپ آ گئی ہیں تو ظاہر ہے کہ تحفہ بھی لائی ہوں گی بھائی کے لئے؟ :cool: تو تحفہ دینے میں تو دیر نہ کریں؟

بہت بہت مبارک ہو منصور بھائی۔

بہت شکریہ ساجد بھائی

او ہو ۔۔ اس کا مطلب ہے مجھے صحیح کنفیوژن تھی کہ سالگرہ 12 کو نہیں 13 کو ہے ۔:rolleyes:۔ میں نے کنفرم کرنے کے لئے پچھلے سال والا آپ کی سالگرہ کا تھریڈ دیکھا تو وہ بھی 12 کو ہی اوپن ہوا ہوا تھا ۔۔:confused: میں سمجھی میں ہی بھول رہی ہوں شاید ۔۔:cool:

بس جی، اب کیا کہوں

اب انہوں نے پچھلے سال تردید نہیں کی تو اس سال بھی تو 12 کو ہی منانی تھی ناں۔

وہ تو پہلی بار ایسا ہوا تھا۔ اس بار لگا کہ ہر سال دو دو بار سالگرہ منا کر مجھے جلدی سے عمر رسیدہ اور پھر قبر رسیدہ کرنے کی سازش نہ کی جا رہی ہو :(

12 تھی یا 13 ہم کو تو کیک سے مطلب ہے
جلدی دے کیک حاضر کیا جائے
بیچاری سارہ کب سے انتظار میں بیٹھی ہے

بیچاری سارہ، بیٹھی ہی رہیں۔ آرام سے اچھا سا کیک تو آ‌ جائے پہلے

اس کو کہتے ہیں دوسروں کے کندھے پر رکھ کے بندوق چلانا ۔۔:rolleyes: آپ کی قیصرانی سے لڑائی ہے کیا جو میرا نام لے کر کیک مانگ رہے ہیں ۔۔;)

نہیں، انہوں‌ نے مانگی تو ثوبت مانگیں گے

خود تو کہہ رہی تھی کے تیلے بھائی قیصرانی کو کہیں کے کیک تو لائے کب سے بھوکی بیٹھی ہوں

نو کمنٹس :rolleyes:
 

قیصرانی

لائبریرین
ہیپی برتھ ڈے ٹو یو ، چھوٹے بھیا ،

( میں ابھی فون کرنے کو ہوں کہاں ہیں آپ ۔ فون اٹھائیے ۔ )

جی باجو فون بھی اٹھا لیا تھا اور بات بھی ہو گئی تھی۔ بینک آٹومیٹک پر تھا جب آپ کی کال آئی اور پھر دوکان کے اندر تھا جب ختم ہوئی

تو پھر سے شروع کر لیں۔

آج 13 اپریل کو قیصرانی بھائی کی ۔۔۔۔۔ویں سالگرہ ہے۔

قیصرانی بھائی آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔

بہت شکریہ شمشاد بھائی

یہ بلینک قیصرانی کے فل کرنے کے لئے چھوڑا ہے ۔۔:grin:

اب میں بیچارہ کیا کر سکتا ہوں۔ کوئی ہنٹ‌مل جاتا تو بہتر رہتا :(

السلام علیکم
سالگرہ مبارک ہو قیصرانی

coollogo_com_266727181.gif

بہت سی دعاؤں کے ساتھ

بہت شکریہ فرحت کیانی صاحبہ

چھوٹے بھا ، آپکے لئے میں سپیشل کیک بنا رہی ہوں ، اسی لئے تھوڑا لیٹ ہورہا ہے کیک ، جو کہ میری طرف سے آپکی سالگرہ کا تفخہ ہوگا ،، بس تھوڑا ویٹ کریں ،

یم یم۔ باجو پلیز جلدی کریں کیک کے لئے۔ میرے منہ میں پانی آ رہا ہے
 

تیشہ

محفلین
یم یم۔ باجو پلیز جلدی کریں کیک کے لئے۔ میرے منہ میں پانی آ رہا ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،




بس دو دن انتظار کریں ناں ، بن رہا ہے ۔ دو ، تین دن تو لگ ہی جائیں گے :( ۔ تھوڑا میں لیٹ جو ہوگئی ۔
بس منہ کے پانی کو منہ میں ہی رکھئیے ۔ میں آرہی ہوں کیک لے کر ،
 

خرم

محفلین
منصور بھیا بہت بہت مبارک۔ ابھی سستی کے ہاتھوں آپ کا تحفہ نہیں بھیج سکا۔انشاء اللہ اس ہفتہ کوشش کرتا ہوں کہ ادھار چکا دوں۔

ایک دفعہ پھر بہت مبارک۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
منصور، تمہیں میری جانب سے بھی سالگرہ کی بہت مبارک۔
اللہ تعالی تمہیں اور تمہارے گھر والوں کو اپنی حفاظت میں رکھے اور تمہیں زندگی میں کامیاں نصیب فرمائے۔ آمین۔
 

زینب

محفلین
دیر سویر کی کیا بات۔ آپ آ گئی ہیں تو ظاہر ہے کہ تحفہ بھی لائی ہوں گی بھائی کے لئے؟ :cool: تو تحفہ دینے میں تو دیر نہ کریں؟


تحفے کی کیا بات بھائی جب کہیں جہاں کہیں بھیج دوں
ویسے میں‌کہہ رہی تھی کی اگر اپ کی سلگرہ 13 کی بجاے پہلی اپریل کو ہوتی تو اپ کو تحفے بھی ڈراوانے پیغامات کے صورت میں اور جھوٹ موٹ‌کے ملتے نا۔۔۔۔۔:grin:۔۔۔

اگر یہ بھی نا ہوتا تو اپ 2 دن لیٹ اجاتے یعنی 15 کو تو ہم دونو بہن بھای ایک ہی دن سالگرہ منا کے کم از کم کیک کی بچت ہی کر لیتے۔۔۔۔۔۔:grin:
 
ہیں تو خیر سے دونوں قیصرانی بھائی کے لیے۔۔۔ اب بیچ میں سے اگر کوئی مافیا بطور بھتہ ایک چھین لے تو ہم غریب کیا کرسکتے ہیں؟ :grin:
 
Top