مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

تیشہ

محفلین
اصلی پوسٹ بذریعہ بوچھی
بس ایک دن اور ،

جی باجو۔ چاہے جتنے بھی دن گذر جائیں، ایک دن تو پھر بھی مل ہی جائے گا
،،

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چھوٹے بھا ،
zzzbbbbnnnn.gif
جیو والوں نے ایک اور ویڈیو بنائی ہے مشرف کی اور اس کی جس بچارے کو مار پڑی تھی ۔

افففففُ ہنس ہنس کے میں ایسے ہوگئی تھی
animated087.gif

ویڈیو کا عنوان ہے '' چپہ چپہ چپل چلے ۔ ''
 
تیشہ

محفلین
چھوٹے بھا کہاں ہیں آپ :confused: میں فون کر رہی ہوں اتنی دیر سے بیل ہورہی ہے شاید آپ آس پاس نہیں ہیں :confused:
میں کچھ دیر بعد دوبارہ کرتی ہوں ،
 
قیصرانی

لائبریرین

جی باجو، ابھی تو یہ وڈیو نہیں ملی، جس وقت ملی ادھر لگا دوں گا

باجو تھوڑا سا گاڑی کا کام کر رہا تھا۔ ابھی فری ہوں اور فون بھی ساتھ موجود ہے۔ جب چاہیں کال کر لیں

اور کیک کدھر ہے جناب؟
 
کیک کا مت پوچھئیے مجھ سے ۔ وہی تو آج بتانے کو فون کیا تھا ، مگر شکر ہے نہیں بات ہو پائی ۔ بس صبر کریں اور دو ، دن اور انتظار کریں ۔ :lol::lol:
بس دو دن ، ۔۔ ۔کیا پتا کل آ ہی جائے ، ۔۔ ورنہ منڈے کو تو شیور ہے ۔
اب میری آواز تھکاوٹ سی زیادہ نہیں نکل رہی تو :confused: فون پر کیا نکالوں گی ۔ میں کل کرتی ہوں ،
کل چھٹی کا دن ہے ،
000200D8.gif
 
ہممم۔۔۔ کوئی بات نہیں‌باجو، ایک دن اور سہی۔ کون سا مجھے کوئی جلدی ہے یا کون سا آپ کو جلدی ہے :rolleyes:
 
بلکل ،، ۔۔ بلکل :grin: یہی تو میں سمجھانا چاہ رہی تھی کہ آپ بھی ادھر ہیں ۔ ۔ میں بھی ادھر ہوں اور
02wishper.gif

تو تھوڑا انتظار ،۔۔ کیا پتا صبح میں سوکر اٹھوں تو کیک آچکا ہو :confused: ؟
 
ایسے کیسے آئے گا کیک؟ آپ نے پہلے فلائٹ نمبر بتانا ہے اور اس کا وقت اور دن بھی، پھر جا کر میں آپ کو ائیر پورٹ سے لے آؤں گا۔ پھر کیک آئے گا نا؟ یا ادھر آ کر ہی بنا دیں؟ پر ادھر چھٹیاں منانے آئیں گی یا پھر کیک بنانے؟ :confused:
 
تو یو ۔ ایس تو چل ہی رہے ہیں ناں دونوں
zzzbbbbnnnn.gif
تو کیک تو میں وہاں بھی بنا کر کھلا ہی دوں گی ناں ، کیک کا کیا ہے ۔:confused: کیک ہی تو کھانا ہے ۔ تو کسی بھی بیکری سے لے کر کھایا جاسکتا ہے ۔
3d-animated-emoticons-smileys18.gif

آپ بس اپنے سفر کی تیاری کریں ،۔۔ ۔
 
ہمم۔ باجو سفر کی تیاری کیا کرنی ہے۔ بس بیگ اٹھانا ہے اور چل پڑنا ہے۔ بیگ میں بھی چند جینز شرٹیں وغیرہ ہی تو ڈالنی ہیں نا، پھر ٹینشن کاہے کی
 
کچھ کھانے کے لئے بھی بیگ میں ڈالکر لے آئیے گا ، خالی بیگ کس کام کا :confused:

3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
شمشاد

لائبریرین
میں لاتعلق کا بورڈ لگاکر بیٹھ جاتا ہوں
:ignore:

اس قسم کے بورڈ، عنوان سوچ کر بتا دوں گا۔
 
ہمم۔۔۔ چلیں آپ بتایئے گا تو ہم بھی بنانے کی کوشش کریں گے۔۔۔ یہ تو مجھے اسمائیلیز کی ایک سائٹ سے مل گیا تھا۔۔۔ اس طرح کے مزید بنانے کا آئیڈیا اچھا ہے۔
 
Top