مبارکباد منفرد بلاگر منفرد عہدے پر

اردو محفل کی ایک رکن جو کہ اپنا بلاگ منفرد کے عنوان سے لکھتی ہیں، آخرکار اردو محفل پر بھی "منفرد" کا عہدہ پانے میں کامیاب ہوگئیں۔

جی ہاں! یہ تذکرہ ہے میری سب سے اچھی دوست زینب کا۔۔۔ جس نے ہر تھریڈ پر دنگل مچایا ہوا ہوتا ہے اور آج اس کے پانچ ہزار پیغامات مکمل ہوگئے ہیں۔۔۔

بہت مبارک ہو۔۔۔ اور اب ناغے زیادہ مت کرنا۔۔۔ اسی رفتار سے آگے بڑھتی رہو۔۔۔ ویسے محفل پر پہلے میں آیا تھا پھر تم لیکن تم نے اتنی جلدی پانچ ہزار پیغامات کرلیے۔۔۔ :eek:

خیر، میرے بھی ہونے ہی والے ہیں بس۔۔۔۔ :hatoff:
 
زینب

محفلین
شاپشے۔۔۔۔اوہ باقی سب تو‌ٹھیک ہے میرا بلاگ اففففف ہٹاؤ اسے کیوں لنک دے مارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں رو پڑوں گی اب۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے تھینکس۔۔۔۔۔۔۔۔میں کہاں دنگل مچاتی وہں لوگ آپے ہی میرے اکھاڑے میں‌اتر آتے ہیں میرا کیا قصور میں تو کچھ بولتی ہی نہیں ہوں یہ پیغامات تو شمشاد بھائی نے مجھے چوری چھپے دیے ہیں بھائی ہونے کے ناطے عیدی کے طور پے
 
فرخ منظور

لائبریرین
زینب آپ کو بہت مبارک ہو بس ایک صفر سے آپ رہ گئیں ورنہ آپ شمشاد صاحب کے پیغامات کے قریب ہوتیں - لیکن سب لوگ جانتے ہیں کہ صفر کی کیا اہمیت ہے - :)
 
:eek:
چیٹنگ کی۔۔۔۔ ہیں شمشاد بھائی؟ ایسا کیا؟ :confused:

بلاگ کا لنک تو نہیں ہٹاتا اب۔۔۔ میں نے تم سے کتنا کہا کہ لنک دو یہاں مگر تمہیں سمجھ نہیں آئی۔۔۔ اور ایسا برا تو نہیں ہے کہ تم چھپاکر رکھو اسے۔۔۔ اے۔ون ہے بلاگ۔۔۔ اور جو کمی ہے، اسے دور کرنے کے لیے میں ہوں نا۔۔۔ :hatoff:
 
فاروقی

معطل
واہ بھئی واہ ..............زینب آپ تو چھپی ہوئی رستم نکلیں.........ویسے اتنے پیغامات کا اچر ڈالیں تو کچھ مجھے بھی بھجیئے گا.......میں دیکھوں تو سہی کیسا ہوتا ہے.....

بہت بہت مبارک ہو منفرد بننے پر .................

ویسے میڑک تو کلیئر ہے نا تمہاری..........:grin::grin:
 
محمداحمد

لائبریرین
زینب صاحبہ

ماشاءاللہ 5000 پیغامات ہوگئے ہیں آپ کے ۔ مبارکباد حاضر ہے۔ یوں‌ہی لکھتے رہیے اور محفل کی رونق کو بڑھاتے رہیے،

دعا ہے اللہ آپ کو ہر یوں ہی کامیابیوں سے ہمکنار کرتا رہے (آمین)
 
بلال

محفلین
زینب آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ ہمیں آپ کے بلاگ کا پتہ چل ل ل ل ل ل گیا۔۔۔ ابھی تک تو عمار بھائی نے لنک ختم نہیں کیا پتہ نہیں اور کس کس کو پتہ چلے گا۔
 
زینب

محفلین
زینب آپ کو بہت مبارک ہو بس ایک صفر سے آپ رہ گئیں ورنہ آپ شمشاد صاحب کے پیغامات کے قریب ہوتیں - لیکن سب لوگ جانتے ہیں کہ صفر کی کیا اہمیت ہے - :)

بہت شکریہ سخنور۔۔۔۔۔0 کا کمال تو ہم دیکھ ہی رہے ہیں کہ ایک مل جاتا تو شمشاد بھائی سے ادھار لینے کی نوبت نا اتی:grin:
 
زینب

محفلین
واہ بھئی واہ ..............زینب آپ تو چھپی ہوئی رستم نکلیں.........ویسے اتنے پیغامات کا اچر ڈالیں تو کچھ مجھے بھی بھجیئے گا.......میں دیکھوں تو سہی کیسا ہوتا ہے.....

بہت بہت مبارک ہو منفرد بننے پر .................

ویسے میڑک تو کلیئر ہے نا تمہاری..........:grin::grin:

نیئں جی چوتھی پاس ہو تو پھر میٹرک کی طرف سفر شروع کرون‌نا۔۔۔:grin:۔اچار تو دالا تھا پر وہ سارا عمار لے گیا اسی سے رابطہ کرو اگر مل گیا تو اپ کی قسمت

مبارک کے لیے شکریہ سر جی:grin:
 
زینب

محفلین
زینب صاحبہ

ماشاءاللہ 5000 پیغامات ہوگئے ہیں آپ کے ۔ مبارکباد حاضر ہے۔ یوں‌ہی لکھتے رہیے اور محفل کی رونق کو بڑھاتے رہیے،

دعا ہے اللہ آپ کو ہر یوں ہی کامیابیوں سے ہمکنار کرتا رہے (آمین)

شکریہ احمد باقی سب تو ٹھیک ہے یہ "زینب"کے ساتھ"صاحبہ"کچھ ہضم نہیں ہوا:grin:

زینب! اس کامیابی تک پہنچنے پر آپ کو مبارک ہو۔

شکراً یا حبیبی:grin:

زینب آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ ہمیں آپ کے بلاگ کا پتہ چل ل ل ل ل ل گیا۔۔۔ ابھی تک تو عمار بھائی نے لنک ختم نہیں کیا پتہ نہیں اور کس کس کو پتہ چلے گا۔

مبارک کے لیے شکریہ بلال۔۔۔ پر لنک دینے کے لیے اسے جو جوتے مجھ سے پڑنے والے ہین اسے گننے والا کوئی نہیں:mrgreen:
 
نیئں جی چوتھی پاس ہو تو پھر میٹرک کی طرف سفر شروع کرون‌نا۔۔۔:grin:۔اچار تو دالا تھا پر وہ سارا عمار لے گیا اسی سے رابطہ کرو اگر مل گیا تو اپ کی قسمت
تم نے میرے لیے ڈالا تھا اچار یا کسی اور کے لیے

چلو عمار سے رابطہ کرتا ہوں..........شاید کچھ بچ گیا ہو.....

آپ کو اچار کی ضرورت کیوں پڑگئی؟ بچے زیادہ اچار نہیں کھاتے۔ گلا خراب ہوجاتا ہے۔ ویسے بھی موسم بدل رہا ہے۔
 
مبارک کے لیے شکریہ بلال۔۔۔ پر لنک دینے کے لیے اسے جو جوتے مجھ سے پڑنے والے ہین اسے گننے والا کوئی نہیں:mrgreen:

:fun:
اور اگر تمہیں تمہارے بلاگ کے قارئین نے انڈے ٹماٹر مارنا شروع کردیے تو؟ :lll: ناں۔۔۔ تم نے جتنے جوتے مجھے مارنے کو رکھے ہیں، سب بھیج دو۔۔۔ مشکور رہوں گا۔۔۔ :hatoff:
 
مجھے‌انڈے اور ٹماٹر پڑنے کا ہی تو خدشہ ہے اسی لیے تو انعام کے طور پے تہمارے لیے‌خاص جوتوں کا انتظام کیے بیٹھی ہوں بس کل تک کا انتظار کرو:beating:
 
Top