بہت بہت مبارک ہو مغل بھائی
بہت بہت شکریہ گڑیا ۔۔
اللہ سلامت رکھے ۔۔ سدا خوش رہو۔
تمھارا بھائی
یہ معجزہ بھی ’کسی‘ رات ہی کو ہونا تھا۔۔۔ یعنی یہاں امریکہ کی رات کہ اس اہم وقوعے پر میں سوتا پڑا رہ گیا۔۔۔
مبارک ہو محمود۔۔ یہ منفرد ہی نہیں محمود بھی ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
بابا جانی ۔۔ آداب عرض ہے۔
آپ کی کرم نوازی ہے محبت ہے جو یوں یاد رکھتے ہیں۔
بہت بہت شکریہ ۔۔ مبارکباد سر آنکھوں پر ۔
طالبِ دعا
احقر
ارے ارے ۔۔ نیناں جی ۔
چلیے کسی بہانے سہی آپ آئیں تو۔۔
یہاں تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے جگ بیت گئے جناب کو پڑھے ہوئے۔
مبارکباد کیلئے ممنون ہوں۔۔ سدا خوش رہیں ۔۔ سلامت رہیں۔
والسلام
بہت بہت مبارک ہو مغل بھائی۔ بڑی جلدی یہ مرحلہ طے کرلیا۔
شکریہ عمار ابنِضیاء ۔۔ جناب کی محبت ہے ۔
بس جناب کے نقش ہائے پاء نے درست سمت دکھادی
اور ہم آپ کے پیچھے پیچھے ۔۔ یہاں آن پہنچے۔
سدا خوش رہیں جناب۔ ملاقات کا کب ارادہ ہے؟
انفرادیت مبارک ہو مغل ، اسے قائم رکھیے اور مزید نکھارئیے۔
وسلام
طالوت بھیا ۔۔ بہت شکریہ۔
اسے قائم کیا رکھنا کہ ابھی اگلا پڑاؤ بھی آنا ہے۔
بس دعا کیجئے کہ آپ ایسے دوستوں کا ساتھ رھے۔
طالبِ خیر
بہت مبارک ہو
بہت شکریہ ملائکہ !
سدا سلامت رہیںہنستی مسکراتی رہیں۔
والسلام