مبارکباد منفرد لب و لہجے کے شاعر اور ادیب آج واقعی "منفرد" ہو گئے

مغزل

محفلین
بہت بہت مبارک ہو مغل بھائی :)

بہت بہت شکریہ گڑیا ۔۔
اللہ سلامت رکھے ۔۔ سدا خوش رہو۔
تمھارا بھائی


یہ معجزہ بھی ’کسی‘ رات ہی کو ہونا تھا۔۔۔ یعنی یہاں امریکہ کی رات کہ اس اہم وقوعے پر میں سوتا پڑا رہ گیا۔۔۔
مبارک ہو محمود۔۔ یہ منفرد ہی نہیں محمود بھی ہیں۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
بابا جانی ۔۔ آداب عرض ہے۔
آپ کی کرم نوازی ہے محبت ہے جو یوں یاد رکھتے ہیں۔
بہت بہت شکریہ ۔۔ مبارکباد سر آنکھوں پر ۔
طالبِ دعا
احقر



ارے ارے ۔۔ نیناں جی ۔
چلیے کسی بہانے سہی آپ آئیں تو۔۔
یہاں تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے جگ بیت گئے جناب کو پڑھے ہوئے۔
مبارکباد کیلئے ممنون ہوں‌۔۔ سدا خوش رہیں ۔۔ سلامت رہیں۔
والسلام


بہت بہت مبارک ہو مغل بھائی۔ بڑی جلدی یہ مرحلہ طے کرلیا۔

شکریہ عمار ابنِ‌ضیاء ۔۔ جناب کی محبت ہے ۔
بس جناب کے نقش ہائے پاء نے درست سمت دکھادی
اور ہم آپ کے پیچھے پیچھے ۔۔ یہاں آن پہنچے۔
سدا خوش رہیں جناب۔ ملاقات کا کب ارادہ ہے؟


انفرادیت مبارک ہو مغل ، اسے قائم رکھیے اور مزید نکھارئیے۔
وسلام

طالوت بھیا ۔۔ بہت شکریہ۔
اسے قائم کیا رکھنا کہ ابھی اگلا پڑاؤ بھی آنا ہے۔ :blush:
بس دعا کیجئے کہ آپ ایسے دوستوں کا ساتھ رھے۔
طالبِ خیر



بہت شکریہ ملائکہ !
سدا سلامت رہیں‌ہنستی مسکراتی رہیں۔
والسلام
 

وجی

لائبریرین
م م مغل صاحب کو پانچ ہزار پوسٹ کرنے کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارکباد
منفرد تو ہے پہلے سے ہی ہیں جناب اور کتنا منفرد ہونگے
 

محمد نعمان

محفلین
بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت
مبارک باد​
قبول ہو برادرم یا عزیزم !!!!!!!!!!!!!!

اللہ عزوجل آپکو ہمیشہ بلندی عطا فرمائے اور ہمیشہ ترقی کی راہ پر گامزن رہیں اور اسی طرح جہاں سے گزریں اپنے نقش ثبت کرتے جائیں۔ اٰمین
 

تعبیر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو

اللہ مزید ترقی دے

102437_th.gif


108113_th.gif

101113_th.gif
 

مغزل

محفلین
م م مغل صاحب کو پانچ ہزار پوسٹ کرنے کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارکباد
منفرد تو ہے پہلے سے ہی ہیں جناب اور کتنا منفرد ہونگے

بہت شکریہ وجی بھیا
سلامت رہیں ۔
مجھے طارق محمود کا شعر یاد آرہا ہے:
آپ کی نذر:

تجھ کو تنہا کرگیا ہے منفرد رہنے کا شوق
اب اکیلے بیٹھ کر یادوں کے منظر دیکھنا
 

مغزل

محفلین
مغل بھائی بہت بہت مبارک و ہماری صف میں انے پر

بہت شکریہ بہنا ۔ سدا سلامت رہو ۔۔ خوش رہو آباد رہو ! (اٰمین)

میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو جناب

بہت شکریہ پیارے بھائی ۔ سلامت رہو ۔۔ ہاں تم نے مجھے کوئی شعر ارسال کیا تھا۔
میں سمجھ نہ پایا ۔۔ مجھے ذپ کردو میں ۔۔ پھر ہی رائے دوں گا۔ والسلام

میری جانب سے بھی منفرد صاحب کو منفرد بننے پر منفر دمبارک

بہت شکریہ زین الدین بھیا ۔۔ منفرد مبارکباد اور منفرد مراسلہ قبول کیے جاتے ہیں ۔سلامت رہیں۔
 

مغزل

محفلین

شکراً شکراً یا عم الاخوۃ ، بندہ پروری ہے جناب کی یاد رکھتے ہیں اور ہمیں
زندہ رکھتے ہیں ۔۔ ( ویسے اوس دن تسی کیس زبان اچ گل کر رے سو):blush:

بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت
مبارک باد​
قبول ہو برادرم یا عزیزم !!!!!!!!!!!!!!
اللہ عزوجل آپکو ہمیشہ بلندی عطا فرمائے اور ہمیشہ ترقی کی راہ پر گامزن رہیں اور اسی طرح جہاں سے گزریں اپنے نقش ثبت کرتے جائیں۔ اٰمین

برادرم نعمان بلوچ !
سدا سلامت رہیں۔ مبارکباد سر آنکھوں پر۔باری تعالیٰ آپ کی دعا ئیں میرے ،
ہم سب کے بشمول آپ نے ، حق میں مستعجاب فرمائے ۔۔ آمین ثم آمین۔
سدا سلامت رہیں جناب ۔۔ سدا خوش رہیں ۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں۔
والسلام
 

مغزل

محفلین
یہ احمد میاں ایک عرصے سے کہاں غائب ہیں اس لڑی کے بعد نظر نہیں آئے ۔ کسی نے پوچھا بھی نہیں۔
 
Top