فرقان احمد
محفلین
صاحب! پانی پیجئے گا۔ شاید یہ جملہ حلق سے نیچے اتر جائے، گو کہ امکان اک ذرا کم ہے۔فارسی محاورے ہوں تو کیاہی خوب ہو
صاحب! پانی پیجئے گا۔ شاید یہ جملہ حلق سے نیچے اتر جائے، گو کہ امکان اک ذرا کم ہے۔فارسی محاورے ہوں تو کیاہی خوب ہو
بھائی!صاحب! پانی پیجئے گا۔ شاید یہ جملہ حلق سے نیچے اتر جائے، گو کہ امکان اک ذرا کم ہے۔
جناب! اگر آپ کو فارسی کے حوالے سے کوئی رہنمائی درکار ہے تو مندرجہ ذیل دھاگہ دیکھیےبھائی!
فارسی میں اسم مفعول بنانے ہوئے آخر میں ہ سے پہلے زبر پڑھیں گے یازیر؟آزمودَہ یا آزمودِہ،پروردَہ یا پروردِہ،آفریدَہ یا آفریدِہ
متشکرمجناب! اگر آپ کو فارسی کے حوالے سے کوئی رہنمائی درکار ہے تو مندرجہ ذیل دھاگہ دیکھیے
فارسی ابیات کی لفظی تحلیل و تجزیہ
محمد وارث اور حسان خان سے آپ کو رہنمائی مل سکتی ہے.
جدید معیاری ایرانی فارسی تلفظ میں اسے زیر کے ساتھ پڑھیں گے، وہ تو سیدہ، فاطمہ، شگفتہ وغیرہ اسما کو بھی زیر کے ساتھ ہی پڑھتے ہیں۔ اردو میں بھی چونکہ یہ الفاظ بھی عام استعمال ہوتے ہیں اور زبر کے ساتھ پڑھے جاتے ہیں سو ہم جیسے فارسی پڑھتے ہوئے بھی انہیں زبر کے ساتھ ہی پڑھتے ہیں لیکن جیسا کہ عرض کیا معیاری ایرانی تلفظ زیر کے ساتھ ہی ہے۔بھائی!
فارسی میں اسم مفعول بنانے ہوئے آخر میں ہ سے پہلے زبر پڑھیں گے یازیر؟آزمودَہ یا آزمودِہ،پروردَہ یا پروردِہ،آفریدَہ یا آفریدِہ
شکریہویسے قبلہ آپ کے ایک جیسے سوالات جگہ جگہ بکھرے ہوئے ہیں ابھی اوپر والا مراسلہ ارسال کرنے کے بعد دیکھا کہ ایسے سوال آپ نے اور جگہ بھی پوچھیں ہیں اور حسان صاحب جواب بھی ارشاد کر چکے۔ بہتر ہیں وہیں صرف ایک ہی لڑی میں سوالات ارسال کریں۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔