خرم شہزاد خرم
لائبریرین
غلط بلکل غلط نا تو میں اسلام آباد سے پینڈی انڈے چرانے اسکتی ہوں نا ہی دبیئ سے پنڈی اپنی مرغی سے کہیں کہ اپنا چور کوئی تھا اسے تلاش کرے بےگناہوں پے الزام نا لگایئں اپ
ہا ہا ہا میں نے تو کسی کو چور نہیں کہا ویسے چور خود ہی بول دیتا ہے میں نے چوری تو نہیں کی ہا ہا ہا
میں نے آپ پر الزام نہیں لگایا تھا میںتو چور کی تلاش میں تھا