پہا جی یہاں اگر میں مثال صرف اپنے خاندان کی دوں تو یہ ایک بہت کمزور دلیل ہو گی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ میں نے اب تک اپنے آبائی شہر میں جہاںتک جان پہچان ہے جاننے والے اور جاننے والوں کے جاننےو الے۔۔۔ ۔۔۔ سب سے یہ بات سن چکی ہوں کہ شادی جہلم ہوئی اب وہاںکی مکان بنا لیا ہے۔ شادی پے لڑکی رخصت ہو کے اتی تو ہے پر پھر سال بھر میں ہی لڑکا مستقل رخصت ہو جاتا ہے۔پتا نہیںکیا گھول کے پلاتی ہیںکہ اچھا بھلا سخت مزاج بندا بھی پیچھے لگ کے چلنے لگتا ہے۔۔۔ ۔اور یہ ایک حقیقت ہے کہ جہلم کی لڑکیاں شادی کے بعد خاوند کو بھی جہلم کی رخصت کروا کے لے جاتی ہیں۔
خرم بھائی یہ نا ہو شادی کے ایک ہی سال میںاپ بھی "مشین محلہ" میں مکان کی تلاش کر رہے ہوںکام از کم اپ کو پہلے وارننگ دی جا رہی ہے اس روایت کر توڑنے کی کوشیش کیجیے گا۔۔۔ ۔۔