زونی
محفلین
اچھا ایسا کچھ ہے تو ابھی ہم تک اس کی اطلاع نہیں آئی ہے!
اسکا مطلب ہوا آپ کھوئے کھوئے رہتے ہیں آجکل شاید
اچھا ایسا کچھ ہے تو ابھی ہم تک اس کی اطلاع نہیں آئی ہے!
سوال ہی نہیں اٹھتا۔ اتنی ساری بہنیں ہیں ہماری، وہ ہمیں کھونے کا موقعہ ہی نہیں دیتیں، فوراً ڈھونڈ نکالتی ہیں۔اسکا مطلب ہوا آپ کھوئے کھوئے رہتے ہیں آجکل شاید
شکریہ زونی
لیکن یہ ٹریٹ کونسی والی ہے بھلا
ٹریٹ تو تسی نو مجھے دینی چاہیے نہ
یعنی تم نے دلہن لانے کے بعد ٹریٹ دینی ہےکس بات کی ؟؟؟؟ کونسی تم دلہن لے آئے ہو
یاد کرو وہ جو تم نے نان لیکر آنا تھا لاہور
اور ہاں وہ جو گفٹ تم نے پیک کر کے رکھا ھے ناں وہ بھی میرے پتے پہ ارسال کرنا مت بھولنا
یعنی تم نے دلہن لانے کے بعد ٹریٹ دینی ہے
وہ نام تو اب چڑیاں کھا گئی ہیں
اور یہ کونسا گفٹ ہے جس کا مجھے علم ہی نہیں
یعنی دلہن لانے پر تسی نو دینی ہےظاہر ھے دلہن لانے سے پہلے تو ٹریٹ لی جاتی ھے دلہن لانے والے سے
کس کا نام چڑیاں کھا گئی ہیں ؟؟؟؟؟
یہ وہ گفٹ ھے جوتمہاری شادی پہ میں نے تمہیں لوٹانا ھے
یعنی دلہن لانے پر تسی نو دینی ہے
توبہ
نان کا نام ہوگیا
اور یہ گفٹ ہے یا وہی موئی ٹریٹ
تو اور کیا ہمارے شہر آنا پڑے گا
گفٹ نہ ہوا سسپنس ہوگیایہ تو گفٹ ھے جی ٹریٹ تو تمہیں پلے سے ملنی ھے یعنی اپنے پلے سے
تو کہیں وہ تو ہم بنا دلہن کے بھی آسکتے ہیں
تو کیا ملتا ہے پھر بنا دلہن کےبنا دلہن کے ٹریٹ نہیں ملا کرتی
تو کیا ملتا ہے پھر بنا دلہن کے
یہاں تو اپنا ہی کچھ اتہ پتہ نہیں اور کیا پتہ ہونا ہے بھلاوہ تو تمہیں پتہ ہی ہو گا شاید بتانے کی ضرورت بھی ھے کیا
میں نے تو ایک الگ ہی چیز لے رکھی ہےشکر ھے کسی کو تو مجھے مبارکباد دینے کا خیال آیا ،،، آج ہمارا بھی نام شہیدوں کی لسٹ میں آ گیا