محمداحمد
لائبریرین
شیر اور منہ دھلائی وغیرہ
ہاہاہاہاہا
جس پر گزرتی ہے وہی جانتا ہے۔بالکل۔۔۔۔۔کیا ہی خوبصورت طریقے سے بیان کی ہے اس کی خصوصیت
چلیے ! آپ کی تصدیق ہمارے تجربات پر سند رہے گی۔یقین مانیں، فیس واش کی ان سب اقسام سے استفادہ حاصل کرنے کا شرف ہمیں بھی حاصل ہے اور بہت خوبصورتی سے آپ نے خصائص و عیوب سے آگاہ کیا ہے۔
بہت شکریہ!زبردست۔۔۔۔۔بہت سی داد
حوصلہ ہوا۔
اگر واقعی میں موزوں فیس واش استعمال کرنا ہے تو ہم مدد کیلیے حاضر ہیں۔صرف آپ کیلیے آفر
ویسے تو اب ضرورت تمام ہو گئی ہے پھر بھی بتا دیجے گا ہو سکتا ہے ایک آدھ پیراگراف نئے تجربے پر بھی لکھ ماریں۔