محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
بہت شکریہ دوستو ۔۔ میں کچھ بزی رہا اور کچھ غیر ذمہ داری کی بنا پر ایسا ہوا ۔۔ اب ھاضر ہوں اور انشااللہ ہوتا رہوں گا ۔۔
استادِ محترم جناب محمد یعقوب آسی بھائی کے الفاظ میں۔ ’’
جی آئیاں نوں، سرجی!
‘‘بہت شکریہ دوستو ۔۔ میں کچھ بزی رہا اور کچھ غیر ذمہ داری کی بنا پر ایسا ہوا ۔۔ اب ھاضر ہوں اور انشااللہ ہوتا رہوں گا ۔۔
اففف انکل میں نے آپ کو خوش آمدید نہیں بولا اتنی دیر سے
محفل میں خوش آمدید انکل!
یہ اففف انکل کون ہیں عائشہ؟ عجیب سا نام ہے، ۔۔۔ ارے! یہ کہیں ہم ہی تو نہیں؟
جناب منیر انور صاحب کی طرف سے، تازہ موصولہ غزل ۔۔۔ خوش ذوق قارئین کی خدمت میں۔
دیکھ کتنا ترا خیال کیاتجھ سے کوئی نہیں سوال کیاخوشبوؤں کو تری مثال کہاچاندنی کو ترا جمال کیاایک سادہ سی مسکراہٹ نےزندگی بخش دی ، نہال کیاکوئی تازہ ہوا تھی وہ جس نےسانس کا زیر و بم بحال کیاآرزو ، نارسائی ، ناکامیاس ڈگر نے عجیب حال کیاہم نے ہر حال میں گذاری ہےہم نے ہر حال میں کمال کیاہم کو محفل میں بے وفا کہہ کرآپ نے کون سا کمال کیاہم نے انور کسی کی حسرت میںخود کو کس درجہ پائمال کیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ منیر انور