چیف جسٹس کی بحالی ہو یا عدلیہ کی آزادی کی جنگ یا پھر مارشل لاء، منیر اے ملک نے ہر جگہ ہمت دکھائی۔ ایمرجنسی کے بعد انہیں گرفتار کر کے اٹک جیل بھجوا دیا گیا اور آج یہ افسوسناک خبر پڑھنے کو ملی۔ اللہ ان کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔اٰمین