منیر اے ملک

ساجداقبال

محفلین
چیف جسٹس کی بحالی ہو یا عدلیہ کی آزادی کی جنگ یا پھر مارشل لاء، منیر اے ملک نے ہر جگہ ہمت دکھائی۔ ایمرجنسی کے بعد انہیں گرفتار کر کے اٹک جیل بھجوا دیا گیا اور آج یہ افسوسناک خبر پڑھنے کو ملی۔
1100304985-1.gif
اللہ ان کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔اٰمین
 
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ منیر اے ملک کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور انکو اتنی ہمت دے کہ وہ وقت کے یزیدکی بربریت کا مقابلہ کر سکیں۔ ( آمین )
 
اللہ تعالی انہیں حیات دے ۔ ۔ اس جھوٹ کی دنیا میں یہ چند لوگ ہی تو ہمارا اثاثہ ہیں-

دی نیوز کی اس خبرکو پڑھنے سے لے کر اب تک یہی بات محو سوچ ہے

اور کتنا ظلم؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
//
 

شمشاد

لائبریرین
یہ میڈیا ہی ہے جس پر ہمیں اعتبار کرنا پڑتا ہے۔
اب ایک کچھ بتا رہا ہے اور ایک کچھ۔

لیکن اتنا تو طے ہے کہ انہیں رہا کر دیا گیا ہے۔
 

زینب

محفلین
تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔منیر ملک کی ریڑھ کی ہڈی میں پولیس تشدد سے فیکچر بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اور ان کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔
 
اللہ انہیں صحت دے۔

سنا ہے طارق محمود پر بھی کافی تشدد ہوا ہے اور انہیں بھی گردوں کی تکلیف ہو گئی ہے۔
 
Top