مبارکباد منے کی پہلی سینچری

عینی شاہ

محفلین
اڑتے پھرتے ہیں دھول کی مانند
آندھیوں پر سوار تھے ہم تو

خیر میں ابھی گیا اور ابھی آیا
پھر دیکھتا ہوں
فی الحال تو
:silent3:
اوہو منے یہ رونگ لکھا ہے تم نے ۔۔۔یوں لکھنا تھا تم نے
بچتے پھرتے تھے عینی سے
کراس پر سوار تھے ہم تو
:rollingonthefloor:
 

عینی شاہ

محفلین
تم نے یہ جانا کہ یہ ہتھیار صرف تمہارے ہی پاس ہے ، دیکھا کیسے "ٹھک" کر کے لگتا ہے یہ کراس :LOL:
او نو نو نو محب بھائی ۔۔ہتھیار تو سب کے پاس ہے بس اس کو دینے اور جھیلنے کی کریج ہونی چاہیئے :p :rollingonthefloor: جو میرے پاس تو ہے میں آپکی طرح ڈرپوک نہیں :p
 

عینی شاہ

محفلین
شکر ہے، یہ دن بھی آ گیا:D
کتنا انتظار تھا مجھے اس دن کا
اتنی خوشی تو ٹینڈولکر کو ون ڈے میں پہلی ڈبل سینچری بنانے پہ بھی نہیں ہوئی ہو گی بلکہ خادمِ اعلیٰ کو میٹرو بس کے افتتاح پہ بھی نہیں ہوئی ہو گی جتنی مجھے ہو رہی ہے۔
لیکن میں میں ااس خوشی میں [COLOR=#ff0000]کراس شاہ آنٹی[/COLOR]:skull: کو خاص طور پہ شریک کروں گا اور اسی دھاگے میں 26 کراسوں کا تحفہ پیش کر کے، اُن کی سینچری کا دھاگہ کھولنے کا عظیم کام بھی سر انجام دوں گا
کر بھلا، ہو بھلا
slow and steady wins the race:p
بھئی رونگ بات ہو اس پر تو کراس اوکے ہے اب یہ مقابلہ بازی میں کراس دو گے تو ناٹ فیئر :angry::baringteeth:ارو یہ پھر آنٹی کی دم لگا دی ہے تم نے :beating:
 

عینی شاہ

محفلین
بقول تمہارے ہی جو بات تھی کراس تو بنتا تھا۔۔۔ سو میں نے کراس کرنے کی بجائے کراس دے دیا۔۔ :p
چلو گڑیا دل نہ چھوٹا کرو۔۔ آئندہ خیال رکھوں گا۔ :)
جی جی نیکسٹ آپ کراس نہ کریں گے نا دیں بلکہ کراس مارک کریں ۔۔۔۔:cautious:پتہ ہے پتہ ہے مجھے سب :cautious:
 

عینی شاہ

محفلین
یار منا، اس پر مبارک باد دوں یا اظہارِ افسوس کروں؟ ویسے یہ ذرا منفرد قسم کا ایوارڈ ہے تو میرے خیال میں مبارک باد ہی بنتی ہے، بہت بہت مبارک ہو! :congrats:
ویسے فکر نہ کرو، وہ کراس شاہ خود بھی جلد ہی سینچری مکمل کرنے والی ہے اور جو اس کی ’حرکتیں‘ ہیں وہ اپنی سینچری تک کئی اور لوگوں کی سینچری کروا کے ہی دم لے گی۔ :p
عاطف بھااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااائی بچ جائیں اب آپ مجھ سے :biggrin: اسکا مبطل بتائیں نا ذرا :baringteeth:
 

عینی شاہ

محفلین
زبردست حسبِ حال انتخاب ہے۔
شعر پہ شعر سنانا تو میرا فرض ہے لہٰذا

چاند سا مصرعہ اکیلا ہے مرے کاغذ پر
چھت پہ آ جاؤ، مرا شعر مکمل کر دو:p
ھد ہے خوش فہمی کی۔۔مصرعہ کاغز پر اکیلا ہے ۔۔اور بلا تم چھت پر رہے ہو کسی کو ۔۔۔۔اوپن کنٹراسٹ ہے یہ تو :biggrin::laughing:
 

عینی شاہ

محفلین
ایک شعر یاد آ گیا، شاید ایسے ہے کہ

سمجھ سمجھ کہ سمجھ کو سمجھ لو
کہ سمجھ سمجھنا ہی اک سمجھ ہے
سمجھنا اُن کی سمجھوں کو
جو سمجھیں اپنی سمجھوں سے
سمجھ سمجھ کے بھی جو نہ سمجھے
وہ سمجھے بھی تو کیا سمجھے
میری سمجھ میں وہ نا سمجھ ہے منےےےےےےےےےےےےےےےے:p
 
Top