مبارکباد منے کی پہلی سینچری

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ھد ہے خوش فہمی کی۔۔مصرعہ کاغز پر اکیلا ہے ۔۔اور بلا تم چھت پر رہے ہو کسی کو ۔۔۔ ۔اوپن کنٹراسٹ ہے یہ تو :biggrin::laughing:
یہ اوپن کنٹراست نہیں ہے بلکہ یہ تو میچنگ ہے:p
بات کچھ یوں تھی کہ شاعر صاحب کو خیال آیا کہ
دید کا شوق بھی غالب کا مگر
میں اُسے چھت پہ بلاؤں کیسے:rolleyes:
پھر اُسے بشیر بدر والا شعر یاد آ گیا اور اُس نے وہ پڑھنا شوع کر دیا کہ شاید کام بن ہی جائے:LOL:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اوہو منے یہ رونگ لکھا ہے تم نے ۔۔۔ یوں لکھنا تھا تم نے
بچتے پھرتے تھے عینی سے
کراس پر سوار تھے ہم تو
:rollingonthefloor:
اتنی جلدی یہ نہیں کہنا، میں بہت ڈیفینڈنگگ اپروچ سے آیا ہوں اور اٹیکنک اپروچ کا استعمال کرنا بھرپور جانتا ہوں:LOL:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
بھئی رونگ بات ہو اس پر تو کراس اوکے ہے اب یہ مقابلہ بازی میں کراس دو گے تو ناٹ فیئر :angry::baringteeth:ارو یہ پھر آنٹی کی دم لگا دی ہے تم نے :beating:
تو میں بھی صرف رونگ بات پہ ہی دیا ہے، ہر پوسٹ پہ تو نہیں دیا۔
دیکھا، اسے کہتے ہیں جوابی حملہ۔۔۔۔میں نے تو ابھی صرف بات ہی کی ہے اور ہاہاہا

نہیں تو، میں نے تو کوئی دم نہیں لگائی:LOL:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اوکے پھر ٹھیک ہے۔ :)

ویسے شروع میں آپ بہت تیز کھیلیے ہیں۔ اگر شروع سے مصباح کی طرح کھیلتے تو زندگی بھر سنچری نہیں ہوتی۔ :D:p
ہاہاہا
لیکن بعد میں مصباح بہت تیز بھی ہو جاتا ہے:p اور چھکے بھی لمبے لمبے مارتا ہے:D
 

عینی شاہ

محفلین
یہ اوپن کنٹراست نہیں ہے بلکہ یہ تو میچنگ ہے:p
بات کچھ یوں تھی کہ شاعر صاحب کو خیال آیا کہ
دید کا شوق بھی غالب کا مگر
میں اُسے چھت پہ بلاؤں کیسے:rolleyes:
پھر اُسے بشیر بدر والا شعر یاد آ گیا اور اُس نے وہ پڑھنا شوع کر دیا کہ شاید کام بن ہی جائے:LOL:
:atwitsend:بھئی یہ شعر تو بلکل نہیں پڑھے جاتے رونے کھانے ۔۔۔چھت پر نہین بلانا تو کے ایف سی بلا لو ۔۔ہمیں نا سناؤ شعر :notlistening:
 

عینی شاہ

محفلین
اتنی جلدی یہ نہیں کہنا، میں بہت ڈیفینڈنگگ اپروچ سے آیا ہوں اور اٹیکنک اپروچ کا استعمال کرنا بھرپور جانتا ہوں:LOL:
ہاں ہاں لگ بھی رہا ہے بڑی تیاری سے آئے ہو آتے ہی سارے جواب دے دیئے ڈیفنڈنگ پوزیشن تو دیکھو :nerd: ۔۔بیٹھ کے جوابوں کا ہومورک کرتے رہتے ہو ۔۔اب اسکا یہ جواب دینا ہے :p
 

عینی شاہ

محفلین
تو میں بھی صرف رونگ بات پہ ہی دیا ہے، ہر پوسٹ پہ تو نہیں دیا۔
دیکھا، اسے کہتے ہیں جوابی حملہ۔۔۔ ۔میں نے تو ابھی صرف بات ہی کی ہے اور ہاہاہا

نہیں تو، میں نے تو کوئی دم نہیں لگائی:LOL:
:atwitsend:یہ آنٹی کس کو کہا تھا پھر :baringteeth: ہاں تو جب تمہیں ٹھیک بات پر پڑتا ہے کراس تو وائے یو کرائے دن :shameonyou:
 
Top