محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
اردو محفل میں خوش آمدید
انسان سے غلطی نہیں ہوتی. وہ معصوم ہوتا ہے.غلط ہو گئی،انسان جو ٹھہرا۔۔۔۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ!
بجا فرمایا۔غلط ہو گئی،انسان جو ٹھہرا۔۔۔۔
مہندی لگا کے محفل پر آتے ہیں کیا ؟پھر بھی آ پ نے نہیں کھولا۔
نیرنگ خیال بھائی سے کہتا ہوں۔
ہاہاہاہا،خوش رہیں۔وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
بجا فرمایا۔
ویسے بھی اکا دکا کو چھوڑ کر یہاں باقی سب روبوٹ ہیں۔
استغفر اللہ بھائی،کیا کہہ رہے ہیں آپانسان سے غلطی نہیں ہوتی. وہ معصوم ہوتا ہے.
کیا کرنا ہے احمد بھائی! تابش کے خلاف آواز بلند کی جائے؟ انتظامی زمرے کے سامنے پرامن دھاگے کھولے جائیں؟ یا پھر ڈیل کر لیں؟
ہاتھوں پر مہندی آجکل فیشن ہے۔ نہیں یقین تو رنبیر کپور سے پوچھ لیں۔مہندی لگا کے محفل پر آتے ہیں کیا ؟
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء میرے بھائی،ہم سب ایک دوسرے سے سیکھنے کے لیے ہی اس محفل کو گرمائے ہوئے ہیںجناب ابو بکر صاحب! محفل پر خوش عام دید۔ امید ہے کہ آپ کی موجودگی علم کے اضافے کا باعث ہوگی۔
یہ تو سچ کہا آپ نے۔ محفلین جب ایک دوسرے کو سکھانے پر آتے ہیں تو محفل واقعی شدت سے گرمائی جاتی ہے۔ہم سب ایک دوسرے سے سیکھنے کے لیے ہی اس محفل کو گرمائے ہوئے ہیں
بالکل جنابیہ تو سچ کہا آپ نے۔ محفلین جب ایک دوسرے کو سکھانے پر آتے ہیں تو محفل واقعی شدت سے گرمائی جاتی ہے۔
ماشاءاللہ۔۔۔درجہ سادسہ میں ہیں،محترم۔
دعا فرمائیں کہ ہم بھی کسی درجے میں ہوں۔۔۔اور آپ ؟
کیا کرنا ہے احمد بھائی! تابش کے خلاف آواز بلند کی جائے؟ انتظامی زمرے کے سامنے پرامن دھاگے کھولے جائیں؟ یا پھر ڈیل کر لیں؟
ہاتھوں پر مہندی آجکل فیشن ہے۔ نہیں یقین تو رنبیر کپور سے پوچھ لیں۔
مطلبماشاءاللہ۔۔۔
دعا فرمائیں کہ ہم بھی کسی درجے میں ہوں۔۔۔