باذوق
محفلین
ثم آمین !!محترم آباد شاہ پوری مرحوم نے اس سرگزشت کو ترتیب دیا تھا یعنی اس کو ادبی سانچے میں انھوں نے ہی ڈھالا۔اللہ ان کی اس خدمت کو قبول فرمائے اور انھیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین
پہلا باب ہی بہترین افسانچہ کہلانے کا حقدار ہے۔
آپ کے تجزیے سے انکار ممکن نہیں۔ سبحان اللہاللہ ہمیں آزمائش سے بھی محفوظ فرمائے ورنہ جس طرح کے ہم مسلمانوں کے حالات و اعمال ہیں، بعید نہیں کہ جو کچھ سوویٹ یونین نے ترکستان میں ظلم وستم کیا ، وہی کچھ اسلام آباد ،لاہور و کراچی کی گلی محلوں میں ہو۔
پاکستان کو بنانے کے بعد اسے کسی اور ہی ڈگر پر چلا دیا گیا ۔کبھی تو یہاں سوشلزم کے نعرے لگائے گئے تو کبھی سیکولرازم کی بات کی گئی ۔حتی کہ قائد اعظم کو بھی سیکولر ثابت کرنے کی سرتوڑ کوشش ہوئی ۔یہ بات سب جانتے ہیں کہ کوئی چیز اپنے مقصد تخلیق سے ہٹ کر کام کرے تو اس کے وجود کا فائدہ نہیں رہتا !!!!