dehelvi
محفلین
آج کل مختلف مقامات میںخلل اندازی کے پیش نظر موبائل جامر استعمال کئے جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے موبائل کوریج وصول نہیں کرتا نتیجتا موبائل کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ بعض جامر اس طرح کے ہوتے ہیں کے کافی فاصلہ تک موبائل کوریج کو جام رکھتے ہیں۔ جس سے بعض ایمرجنسی حالات میں بڑی دشواری پیش آتی ہے اور معلوم نہیں ہو پاتا کہ کون رابطہ کرنا چاہ رہا ہے۔
اس سلسلہ میں چند سوالات پیش خدمت ہیں موبائل ٹیکنالوجی سے واقفیت رکھنے والے احباب اگر کچھ حل رکھتے ہوں تو ضرور بتائیں۔
1۔ کیا ایسا موبائل موجود ہے جس پر جامر کا کوئی افیکٹ نہ پڑے، اور جامر کے ایریا میں درست کام کرے۔
2۔ کیا عام موبائلز میں ہی ایسی کوئی سیٹنگ ممکن ہے جس سے جامر کے اس طلسم کو توڑا جا سکے۔
3۔ کیا اینٹی جامر بھی کوئی ڈیوائس موجود ہے، اگر ہے تو کہاںسے مل سکتی ہے؟
امید ہے کہ ماہرین ضرور توجہ فرماکر کوئی حل تجویز فرمائیں گے۔ کیونکہ بندہ کا سابقہ متعدد جگہوں پر اس پریشانی سے پڑچکا ہے جہاں موبائل جامر کا غلط استعمال کیا گیا ہے۔