موبائل فون کی آنکھ سے

تلمیذ

لائبریرین
بالکل نظر آرہی ہیں۔ تصاویر تو خیر قابل تعریف ہیں ہی لیکن آپکے تبصرہ جات بھی نہایت 'دل کِھچ' ہیں۔
خوش رہیں، جزاک اللہ!
 
آخری تدوین:

ساقی۔

محفلین
بہت شکریہ زیک صاحب آپ کی ریپلائی کا ۔

بالکل نظر آرہی ہیں۔ تصاویر تو خیر قابل تعریف ہیں ہی لیکن آپکے تبصرہ جات بھی نہایت 'دل کِھچ' ہیں۔
خوش رہیں، جزاک اللہ!
یہ تو آپ کی محبت ہے ۔ورنہ ہمیں تو پیپر ٹھیک سے دینے نہیں آتے :)یہاں کیسے ٹھیک لکھ سکتے ہیں ۔
بہت اچھی تصاویر ہیں۔

شکریہ شمشاد بھائی آپ تشریف لائے۔
 
ساقی۔

محفلین
کل لائبریری جانا ہوا ۔ ٹائم ٹیبل معلوم نہیں تھا ،دو بج کر اٹھاون منٹ پر سہ پہر وہاں پہنچا تو یہ منظر تھا۔ یعنی دروازہ بند!
اشتہارات لگانے والوں اور صفائی کرنے والے کی بے فکری نے دیواروں کا حلیہ بگاڑ دیا ہے ۔

15yufyo.jpg

میں نے قریب جا کر ٹائم ٹیبل دیکھا تو تین بجے کا تھا موبائل پر نظر دوڑائی تو پورے تین ہو چکے تھے، ارد گرد نظر دوڑانے کا سوچ ہی رہا تھا کہ لائبریرین صاحب آ پہنچے۔

30cpvg2.jpg

اسلامک سیکشن

2j4yn3o.jpg

اقبالیات، طب، طنزومزاح شاعری سیکشن
muelbq.jpg

تاریخی ناول سیکشن
dzzfxw.jpg

اصلاحی ناول ،سفر نامہ سیکشن
2hnuurs.jpg

انسائیکلو پیڈیاز اور نایاب بکس(ان کا مطالعہ لائبریری کے اندر ہی کیا جا سکتا ہے)
2e159is.jpg

سیاسی معلومات سیکشن
2crm00j.jpg

جاری ہے
 
ساقی۔

محفلین
معلومات عامہ، اردو ادب اور کڈز سیکشن
30l2mc7.jpg

عالمی شخصیات اور تاریخ سیکشن
wsn2qc.jpg

لائیبریری حال۔ سامنے سیڑیاں چڑھ کر میٹنگ روم اور ریکارڈ روم
148znf8.jpg

مطالعہ ٹیبل

s459b8.jpg

جاری ہے۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

ساقی۔

محفلین
لائبریرین ٹیبل

jh37me.jpg

اخبارات و رسائل کا احتیاط سے مطالعہ کریں۔۲ تراشے کاٹنا نہایت نازیبا فعل ہے۔۳خاموشی مطالعہ کا حسن ہے۔۴نئی کتب کے حصول کے لیے اپنی فرمائش سے لائبریرین کو تحریراً آگاہ کریں۔۵ سگریٹ نوشی ممنوع ہے۔۶مذہبی اور سیاسی امور کو زیر بحث نہ لائیں۔۷لائیبریری کی آرائش و زیبائش کا خیال رکھیں۔۔۸وقت کا ضیاع نہ کریں،دوسروں کو بھی مطالعہ کا موقع دیں۔ہر ادائیگی کے بعد رسید وصول کریں
25gf1ck.jpg

219v0ap.jpg

ختم شد
 
آخری تدوین:

ساقی۔

محفلین
یہ تو بھول ہی گیا میں۔
سامنے لائبریری کی بلڈنگ۔۔۔۔۔ نیچے گراونڈ فلور پر خواجگان ٹرسٹ ہسپتال اور فسٹ فلور پر لائبریری۔موٹر سائیکل والے کے دائیں طرف تھانہ
153mdyt.jpg
 
آخری تدوین:

تلمیذ

لائبریرین
ٹیگ کرنے کا شکریہ، جناب۔
اچھی خاصی لائبریری لگتی ہے۔ اب پتہ نہیں ممبران اور یہاں کا دورہ کرنے والوں کی کتنی تعداد ہے۔ کیا کوئی فیس وغیرہ بھی ہے؟
 
ساقی۔

محفلین
ٹیگ کرنے کا شکریہ، جناب۔
اچھی خاصی لائبریری لگتی ہے۔ اب پتہ نہیں ممبران اور یہاں کا دورہ کرنے والوں کی کتنی تعداد ہے۔ کیا کوئی فیس وغیرہ بھی ہے؟

جی ہاں آٹھ سے دس ہزار کتابیں ہوں گی۔(میرا اندازہ)چونکہ گجرات میں یہ واحد پبلک لائبریری ہے(میری معلومات کی حد تک)ارد گرد کے دیہات اور سارے شہر کی آبادی سے اندازہ لگا لیں کہ ممبران کتنے ہوں گے۔ کبھی کبھی تو مطلوبہ کتابیں چھے چھے مہینے نہیں ملتیں ادھر آتی ہیں ادھر ایشو ہو جاتی ہیں ۔
چھے سو روپیہ سکیورٹی فیس ہے ۔ اور ساٹھ روپے کارڈ فیس۔ایک کارڈ پر تیس تک کتابیں پڑھی جاسکتی ہیں پھر ساٹھ روپے کا نیا بنوا لیں۔ ایک کتاب آپ دس دن پاس رکھ سکتے ہیں ۔ دس دن کے بعد یومیہ ایک روپیہ جرمانہ۔ جب ممبر شپ کینسل کروائیں تو سکیورٹی فیس واپس مل جاتی ہے۔
 
زیک

مسافر

پبلک لائبریری اور فیس؟
 
Top