لاریب مرزا
محفلین
ویسے آپس کی بات ہے کہ ہمیں بھی ابھی ہی ٹھیک سے سمجھ آئی ہے۔ پہلے ہم فوٹو بکٹ کھول کے گھورتے رہتے تھے کہ اللہ جانے کونسے آپشن پہ کلک کرنا ہے۔مجھے بھی حمیرا کی بدولت پتا چلا ہے لاریب
ویسے آپس کی بات ہے کہ ہمیں بھی ابھی ہی ٹھیک سے سمجھ آئی ہے۔ پہلے ہم فوٹو بکٹ کھول کے گھورتے رہتے تھے کہ اللہ جانے کونسے آپشن پہ کلک کرنا ہے۔مجھے بھی حمیرا کی بدولت پتا چلا ہے لاریب
ویسے آپس کی بات ہے کہ ہمیں بھی ابھی ہی ٹھیک سے سمجھ آئی ہے۔ پہلے ہم فوٹو بکٹ کھول کے گھورتے رہتے تھے کہ اللہ جانے کونسے آپشن پہ کلک کرنا ہے۔
ٹیوٹوریل کا ٹیوٹوریل ساتھ میں پوسٹ کی پوسٹممتاز قادری کا انتخاب بھی خوب تھا
آئی فون میں بھی یہی طریقہ ہے:ٹیوٹوریل کا ٹیوٹوریل ساتھ میں پوسٹ کی پوسٹ
ہم سمجھ گئے ہیں حمیرا اس سے قبل جو مراسلہ اس سیاق و سباق کے ساتھ کیا ہے اسے بھول جائیں۔نہیں کی بورڈ تو نظر آئے گا جس چیز کو آپ کلک کرو گی وہ بھی نظر آئے گی ہاتھ تو موبائل سے باہر ہیں وہ کیسے نظر آئیں گے
فیملی کی تصاویر ہیں آیان کی ہیں اور بھی بہت سی ہیںحمیرا آپ کی گیلری میں یہ کس کس کی تصویریں ہیں؟؟
ارے!! تو آپ تصاویر کے اشتراک کے لیے کونسی ایپ استعمال کرتے ہیں احمد بھائی؟؟بہت خوب !
یہ ٹیوٹوریل تو ہم نے آج دیکھا۔
یعنی فوٹو بکٹ کی ایپ بھی ہے۔
ارے!! تو آپ تصاویر کے اشتراک کے لیے کونسی ایپ استعمال کرتے ہیں احمد بھائی؟؟
جی ٹھیک!!میں فوٹو بکٹ ہی استعمال کرتا ہوں لیکن موبائل پر ایپ نہیں ہے میرے پاس۔
جی ٹھیک!!
یہاں زیادہ تر لوگ موبائل سے آن لائن ہوتے نہیں ہوتے
یعنی ہم آپ سے زیادہ اہل ہیں۔ یہ تو ایک جوک ہو گیا نایوں تو ہم بذریعہ فون محفل پر آتے جاتے رہتے ہیں لیکن تفصیلی معاملات فون سے نمٹانے کے اہل نہیں ہیں۔
کون سے "تفصیلی معاملات" ہیں جو آپ فون سے نہیں نپٹا سکتے احمد صاحب، فون پر نکاح تو بہت پرانا معاملہ ہو گیایوں تو ہم بذریعہ فون محفل پر آتے جاتے رہتے ہیں لیکن تفصیلی معاملات فون سے نمٹانے کے اہل نہیں ہیں۔
کون سے "تفصیلی معاملات" ہیں جو آپ فون سے نہیں نپٹا سکتے احمد صاحب، فون پر نکاح تو بہت پرانا معاملہ ہو گیا
یعنی ہم آپ سے زیادہ اہل ہیں۔ یہ تو ایک جوک ہو گیا نا
لیکن ہمارے خیال میں یہ کوئی صلاحیت نہیں ہے، ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ زیادہ وقت لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر کے سامنے نہیں بیٹھ سکتے۔ سو چلتے پھرتے کام کرتے زیادہ تر سیل فون ہی زیرِ استعمال ہوتا ہے۔ سو اسے ہماری صلاحیت نہیں سہولت خیال کیا جائے۔یہ جوک نہیں ہوا بلکہ سب کی اپنی اپنی صلاحیتیں ہوتی ہیں جن کا اعتراف ضرور کیا جانا چاہیے۔
اور میرے سترہ ہزار مراسلوں میں سے مجھے نہیں یاد پڑتا کہ کوئی ایک بھی فون میں سے پوسٹ کیا ہوہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔!
فون پر ہاں کہنا آسان رہتا ہوگا۔
ویسےہماری مراد یہ تھی کہ فون کے کی بورڈ سے تفصیلی پوسٹ لکھنے کو دل نہیں چاہتا۔ اکثر یہ بھی ہوتا ہے کہ ہم فون سے لکھ رہے ہوتے ہیں تو ہمارے لکھنے سے پہلے ہی کئی ایک پیغامات آ چکے ہوتے ہیں اور ہمارے پوسٹ کرتے کرتے دھاگے کا رنگ ہی بدل چکا ہوتا ہے۔
اور میں نے ساڑھے چار ہزار مراسلات میں چند ایک ہی لیپ ٹاپ سے کئیے ہیںاور میرے سترہ ہزار مراسلوں میں سے مجھے نہیں یاد پڑتا کہ کوئی ایک بھی فون میں سے پوسٹ کیا ہو