شمشاد
لائبریرین
تم تم اک جنگل میں جا رہے ہو اور شیر آ جائے
سوچو کبھی ایسا ہو تو کیا ہو
سوچو کبھی ایسا ہو تو کیا ہو
آپ پیپل کے ایک بڑے سے درخت کے قریب سے گزرتے ہوئے اس کا جائزہ لیتے ہوئے جا رہے ہیں۔ اچانک جو سامنے نظر پڑی تو ایک شیر کو دیکھ کر اوسان خطا ہوتے ہوتے رہ گئے۔ جلدی سے موبائیل نکالا کہ کسی کو مدد کے لیے بلاؤں۔ او ہو اس کی تو بیٹری ہی ختم ہے۔ چونکہ اوسان بحال ہیں اس لیے گھبرانے یا ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ شیر سے تھوڑا سا وقت لے لیں۔ موبائیل کھولیں، اس کی بیٹری باہر نکالیں، پیپل کے درخت سے دو پتے توڑیں اور بیٹری کے ٹرمینلز پر رکھ دیں۔ زیادہ نہیں بس تین چار منٹ، اس کے بعد ٹرمینلز کو صاف کر کے دوبارہ موبائیل میں لگائیں، لیجیئے بیٹری چارج ہو چکی ہے اور آپ کا موبائیل کام کر رہا ہے۔ آزمودہ نسخہ ہے۔ قدرت نےکوئی بھی چیز بیکار پیدا نہیں کی۔ پیپل کے درخت کا مصرف آج معلوم ہوا ہے۔ تصویر ملاحظہ فرمائیں۔