آمين يا رب العالمين !اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں نماز قائم کرنے اور صحیع طریقے پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور ہماری موت کلمہ حق پرہو، اور جب ہماری موت آئے تو ہم اللہ کو یاد کر رہے ہوں۔ آمین۔
موت كے وقت ڈرامے بازيوں كى طاقت وقوت ہوتى تومرزا قاديانى واش روم ميں نہ مرتا ۔كوئى روحانى ڈراما سٹيج كر كے مرتا ۔میرا خیال ہے کہ مجموعی طور پر اعمال و افعال اہم ہوتے ہیں . ورنہ جب کوئی مرنے لگے وہ فورا سجدے میں چلا جائے تاکہ کم از کم لوگ تو واہ واہ کریں ، کہ کیا "خوش نصیبی والی موت" ہے .
اور ویسے بھی وہ دنیا سے دور اور الله کے قریب تو جا ہی رہا ہے .
آپ نے درست فرمایا۔ رہنمائ کا شکریہموت كے وقت ڈرامے بازيوں كى طاقت وقوت ہوتى تومرزا قاديانى واش روم ميں نہ مرتا ۔كوئى روحانى ڈراما سٹيج كر كے مرتا ۔