موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
درست فرمایا
لیکن باہر کا موسم سرد ہونے کے باعث زلزلہ زدگان کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ہمارا بھی برا حال ہے عید کے پہلے اور دوسرے دن بھی زلزلہ کے شدید جھٹکے آئے تھے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
واقعی اس شدید سردی میں زلزلہ زدگان بہت مشکل میں ہوں گے۔ اللہ سے دعا ہے کہ ان پر اپنا رحم فرمائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں بھی موسم بہت اچھا ہے۔ کل شام کو ٹھنڈک تھی لیکن آج صبح سے دھوپ اچھی خاصی ہے۔

اندر کا موسم نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے اچھا نہیں ہے۔
 

زین

لائبریرین
باقی سب تو ٹھیک ہے عزیز بھائی لیکن آپ اندر کے موسم کا حال کیوں نہیں‌لکھتے ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top