موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زونی

محفلین
ممممم ادھر بھی یہی حال ہے عیدی پھیکی پھیکی ہی ہے میرا تو دل ہی نہیں کررہا عید کے لیے ابھی تک کچھ نہیں لیا



آپ ایسا کریں اچھے بھائیوں کی طرح جیب ڈھیلی کریں اور ہمیں عیدی سے نوازیں ، خود ہی سارے طبق روشن ہو جائیں گے اور ہرا ہرا نظر آئے گا :cool:
 

شمشاد

لائبریرین
چار دن سے میں اپنے گھر سے کوئی سات سو کیلومیٹر دور ہوں۔ عید بھی یہیں گزری۔ موسم گرم ہے۔ البتہ رات کے پچھلے پہر تھوڑی ٹھنڈک ہوتی ہے۔

اندر کا موسم بھی بس کزارے لائق ہی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
اندر باہر دونوں طرف بارش ہو رہی ہے کل سے۔

باہر تو پانی برس رہا ہوگا۔

یہ اندر کیا برس رہا ہے۔

کہیں‌ بیگم کی سینڈل تو نہیں:eek:

01bhago.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top