موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو اس وقت گرمی سی ہو رہی ہے۔ پنکھے چل رہے ہیں۔ البتہ گھر میں اے سی کے بغیر گزارہ ہے جبکہ باہر دھوپ اچھی خاصی ہے۔
اندر کا موسم معتدل ہی ہے۔
 

زونی

محفلین
اندر کے موسم کا اسوقت برا حال ھے ، فلو نزلہ کھانسی کی وجہ سے اور باہر چھ ڈگری سینٹی گریڈ :music:
 

شمشاد

لائبریرین
لاہور میں چھ ڈگری ہو گیا، پھر تو خاصی سردی ہو گی وہاں پر۔ بارش بھی ہوئی کہ نہیں؟
 

زونی

محفلین
لاہور میں چھ ڈگری ہو گیا، پھر تو خاصی سردی ہو گی وہاں پر۔ بارش بھی ہوئی کہ نہیں؟





بارش نہیں ہوئی شمشاد بھائی اس لیے موسمی نزلہ زکام اور بخار کی وباء آئی ہوئی ھے ، آج بھی کال جیسا ہی موسم ھے ، اندر کافی بہتر ھے ، ٹھہرا ہوا موسم :)
 

شمشاد

لائبریرین
بارش نہیں ہوئی شمشاد بھائی اس لیے موسمی نزلہ زکام اور بخار کی وباء آئی ہوئی ھے ، آج بھی کال جیسا ہی موسم ھے ، اندر کافی بہتر ھے ، ٹھہرا ہوا موسم :)

اللہ خیر کرے پھر یہ نزلہ کسی رکنِ محفل پر نہ گر جائے۔ اللہ کرئے اس سے پہلے ہی بارش ہو جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top