لو جی اس دھاگے کا نام ہی میں پہلی بار سن رہا ہوں :( ربط آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔ وسلام
طالوت محفلین فروری 9، 2009 #641 راجہ صاحب نے کہا: لو جی اس دھاگے کا نام ہی میں پہلی بار سن رہا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ربط آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔ وسلام
راجہ صاحب نے کہا: لو جی اس دھاگے کا نام ہی میں پہلی بار سن رہا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ربط آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔ وسلام
زیک مسافر فروری 9، 2009 #642 خوشگوار موسم ہے۔ اس وقت باہر دس ڈگری اور دوپہر کو شاید اٹھارہ انیس تک چلا جائے۔
زین لائبریرین فروری 9، 2009 #644 یہاں میںنے ابھی کچھ دیر پیغام بھیجا تھا وہ کہاں گیا یا واقعی میری طبیعت خراب ہے کہیں اور تو نہیںارسال کردیا؟
یہاں میںنے ابھی کچھ دیر پیغام بھیجا تھا وہ کہاں گیا یا واقعی میری طبیعت خراب ہے کہیں اور تو نہیںارسال کردیا؟
شمشاد لائبریرین فروری 9، 2009 #645 مجھے کیوں خوشی ہوگی اور وہ بھی دوگنی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ آپ کا آخری پیغام تھا جو " ہمسفر " والے دھاگے پر بھیجا تھا۔
مجھے کیوں خوشی ہوگی اور وہ بھی دوگنی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ آپ کا آخری پیغام تھا جو " ہمسفر " والے دھاگے پر بھیجا تھا۔
شمشاد لائبریرین فروری 9، 2009 #647 نہیں ہوا میں نہیں اڑا، پیچھے کی طرف دیکھیں میں نے مکھی بنا کر دیوار پر لگایا تھا۔
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2009 #655 موسم سرما تو آیا ہی نہیں، بس ایک معمولی سی جھلک دکھلا کر پھر واپس ہی نہیں پلٹا۔
زینب محفلین فروری 11، 2009 #656 گرمی شروع ہو گئی ہے پنکھا لگانا پڑتا ہے اب بس کچھ ہی دنوں میںلگتا ہے اے سی بھی آن ہو جائے گا
شمشاد لائبریرین فروری 11، 2009 #657 آج گرد و غبار کا اتنا زیادہ طوفان ہے کہ 30 میٹر تک دیکھنا مشکل ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 11، 2009 #659 اب تو کچھ کم ہو گئی ہے مٹی، لیکن سانس لینے میں ابھی بھی محسوس ہوتی ہے۔
طالوت محفلین فروری 11، 2009 #660 آپ کے یہاں بھی ؟ یہاں ریاض وسط شہر میں بھی کچھ ایسا ہی صبح سے ۔۔ حلق میں ذائقہ محسوس ہو رہا ہے ۔۔ وسلام
آپ کے یہاں بھی ؟ یہاں ریاض وسط شہر میں بھی کچھ ایسا ہی صبح سے ۔۔ حلق میں ذائقہ محسوس ہو رہا ہے ۔۔ وسلام