آپ سنٹی گریڈ میں کہو تب بھی مان لوں گا۔
یہاں تو موسم کے مزاج شریف تبدیل ہو رھے ہیں جس کے کچھ زیادہ اچھے اثرات مرتب نہیں ہوئے ہم پر
درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ھے۔
اب ہم سے کوئی شکایت نہ کرے کہ ہم چاولوں کے لیے کسی کی جان کے درپے ہیںموسم کا حال تو گرم گرم ہے اج اندر کا حال بھی نرم گرم ہی ہے۔۔فلو کی وجہ سے باڈی پین اور بخار کی سی کیفیت ہے اور میں ڈھیٹ بنی دوا لینے سے کترائی بیٹھی ہوں
دیکھنے میں آیا تھا کہ آج یہاں ہلکی سی بارش ہوئی تو تھی۔