موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
مارچ شروع ہو گیا ہے۔۔لیکن برف جان نہیں چھوڑ رہی۔ ویسے سردی کم ہو گئی ہے۔۔منفی تین، چار۔

اندر کا موسم اچھا ہے۔
 

ملائکہ

محفلین
موسم اچھا ہے گرمی تھوڑی بڑھ گئی ہے مگر شام میں ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اندر کا موسم عجیب سا ہے:):):)
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں پھر گرد و غبار کا طوفان ہے۔ پہلے سے ہلکا ہے لیکن باہر جاتے ہوئے مشکل ہوتی ہے۔
 

طالوت

محفلین
بیرونی موسم اچھا ہے ، اندرونی بہت اچھا ہے کہ آج میرے بھانجے کی ولادت ہوئی ہے ۔۔
وسلام
 

خرد اعوان

محفلین
موسم نیم گرم ہے گھر سے باہر لیکن شام سے ہوا چلی تو کچھ بہتر ہوا ۔ درجہ حرارت کا کچھ کہہ نہیں سکتی شاید بیس بائیس کے درمیان ہوگا ۔

گھر کے اندر کا موسم نارمل ہی رہتا ہے بارہ مہینے اور اپنے اندر کا موسم اداس ہے ۔‌ خالو جہان فانی سے کوچ کر گئے ۔ اللہ تعالیٰ‌ ان کی مغفرت فرمائے ۔ آمین ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top