بھائی جی گرمی یہاں بھی بہت زیادہ ہے۔ اے سی بھی 24 گھنٹے چلتے ہیں لیکن اس گرمی میں وہ بھی جواب دیتے جا رہے ہیں۔ لیکن شکر ہے کہ یہاں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی۔
ذرا سی تو حلال کر کے کھا لیں۔
ذرا سی تو کھاتے ہی ہیں
ہمارے ہاں آج موسم زبردست تھا۔۔تقریباً دو ہفتوں بعد سورج دکھائی دیا۔۔اور میں نے آج اچھی دھوپ سینکی۔