موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
سردی ۔ ۔

doll.gif
 

تیشہ

محفلین
جی نایاب بھیا آج ٹھنڈ ہے بہت ۔۔ صبح سے موسم خراب ہے ۔ اور سردی ۔ ابھی میری اپوائنمٹ تھی اپنے جی ۔ پی کے ۔، سرجری بلکل گھر کے سامنے ہے ۔ میں پیدل ہی گئی اور واپس آنے کو نکلی تو شدید بارش ۔گھر صرف پانچ منٹ پے ہے ۔ مگر گھر آتے آتے ٹھنڈ اور بھیگنے سےاب میرا چھینکوں اور زکام سے برا حال ہے ،
میں گھر آئی تو بچوں نے ہیٹنگ آن کررکھی تھی کہ انکو بھی سردی محسوس ہورہی ہے ۔

doll.gif
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
اپیا جی
سدا خوش رہیں آمین
ہمارے پاس تو اتنی گرمی ہے کہ اللہ کی پناہ
چلیں اب آپ کافی وغیرہ پیئیں ۔
برفباری بھی ہوتی ہے آپ کی طرف ؟
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
نایاب بھائی جون میں یہ حال ہے کہ ہیٹر لگائے ہوئے ہیں تو دسمبر جنوری میں تو ان کے ہاں کیا حال ہوتا ہو گا۔

یہاں تو سردی آتی بھی ہے تو برائے نام ہی۔
 

نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی جون میں یہ حال ہے کہ ہیٹر لگائے ہوئے ہیں تو دسمبر جنوری میں تو ان کے ہاں کیا حال ہوتا ہو گا۔

یہاں تو سردی آتی بھی ہے تو برائے نام ہی۔

السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
دسمبر جنوی میں ان کے ہاں گرمی ہوتی ہو گی ۔
جیسے آج کل ہم ہیٹر بنے ہوئے ہیں ۔
اس بار تو ابھی سے درجہ حرارت " عالی " ہو گیا ہے ۔
جولائی میں کیا حال ہو گا ۔
اللہ کی پناہ
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
نایاب بھائی میں اسی لیے دن میں باہر ہی نہیں نکلتا یا یہ کہہ لیں کہ باہر جانے کی فرصت ہی نہیں ملتی۔
البتہ جو لوگ باہر کام کرتے ہیں۔ ان کا تو اللہ ہی مالک ہے۔
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
سدا خوش رہیں آمین
ہمارے پاس تو اتنی گرمی ہے کہ اللہ کی پناہ
چلیں اب آپ کافی وغیرہ پیئیں ۔
برفباری بھی ہوتی ہے آپ کی طرف ؟
نایاب




جی ، دسمبر سے لے کر مارچ کے مہینے تک برفباری رہتی ہی ہے کبھی زیادہ تو کبھی کم ۔۔
مگر یہاں کے موسم کا اعتیبار نہیں ہوتا پل میں دھوپ نکلتی ہے لوگ خوش ہوتے ہی ہیں کہ ذبردست قسم کی بارش اگلے منٹ شروع ہوئی ہوتی ہے ٹھنڈ یخ ہوا میں اڑانے والی بندے کو ، ایسی تیز ہوائیں ہر وقت لگی ہی رہتی ہیں ۔۔
doll.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top