میں ابھی سمندر کے کنارے کوئی دو گھنٹے گزار کر آیا ہوں۔ بہت اچھا موسم ہے۔
سمندر کہاں ۔۔۔۔۔؟میں ابھی سمندر کے کنارے کوئی دو گھنٹے گزار کر آیا ہوں۔ بہت اچھا موسم ہے۔
کراچی میں بارش تو اچھی خاصی ہوئی آج پر سردی پھر بھی نہیں آئی ۔۔ کچھ خوشگوار ہو گیا ہے موسم ۔۔۔
bohat Hi Sokha Sa Mousam Hai Aur Waisa Hi Mara Mood Well Mujh Pe Mousam Bohat Asar Andaz Hota Hai . Like Mousam Fresh Ho Barish Ho Rahy Ho To Main Bhi Fresh Hota Hoon . Lakin Is Waqat To Sokhi Sardi Parde Rahy Hai Yahan Jiski Wajha Se Main Bhi Sokha Sokha Sa Ho Gaya Hoon Lol
ملائکہ بارش ہوئی ہے کراچی میں اور کچھ علاقوں میں کافی تیز ہوئی ہے اور کچھ میں کم ہوئی ہے مگر ہوئی ضرور ہے