موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
آپ سے موسم کا حال سن کر لگتا ہے ، مریخ سے خبریں آ رہی ہوں ۔۔ اتنی سردی سے بچنے کے لیے کیا اقدامات کرتے ہیں آپ ؟ اور خوراک کے حوالے سے کیا تبدیلیاں آتی ہیں سردیوں میں عزیز ؟
وسلام
 

طالوت

محفلین
میں دو تین بار نہاتا ہوں ، بئیر یا لسی پیتا ہوں ، ستو نہیں ملتے ورنہ گرمیوں میں میری پسندیدہ چیز ہے ۔۔ پرانے کپڑے جو دھل دھل کر ہلکے ہو چکے ہوں انھیں گرمیوں کے لیے سنبھال رکھتا ہوں اور استعمال کرتا ہوں ۔۔

اب میری بات کا جواب دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور صاحب سے پرہیز کیا کریں ہم آُ پ کو اپنا دوست سمجھتے ہیں ۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
بئیر الکوحل سے پاک مشروب ہے ، یاد رہا تو اس کے اجزاء بھی بیان کر دوں گا ۔۔۔




میرے سوال کا جواب ابھی باقی ہے ۔۔ پیغام نمبر 445 میں سوال دوبارہ پڑھ لیں اور جواب دیں عزیز۔۔۔
وسلام
 

زینب

محفلین
آج صبح سے یہاں بہت سردی ہے سارا دن وقفے وقفے سے بونا باندی ہوتی رہی لگتا ہے رات میں جم کے بارش برسے گی اور رہا اندر کا موسم تو اس کا مت پوچھیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top